جنرل باجوہ اسد عمر کی کارکردگی سے بہت مایوس تھے ایک دن انہوں نے صحافیوں کو بلایا اور کہا کہ۔۔۔حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)معروف صحافی حامد میر اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ موجودہ وزیر تجارت سید نوید قمر 2008ء میں صرف سات دن کے لئے وزیر خزانہ بنے اور پھر ان کی جگہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے سٹی بینک کے […]

اہم سیاسی جماعت کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)ایم ڈبلیوایم کی ایم پی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔قبل ازیں ایم ڈبلیو ایم نے صوبائی حکومت کیساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان کر دیا اور کہا ہے کہ عوام کو دھوکا […]

عمران خان کو بڑا دھچکا ، پی ٹی آئی کے ہوم گرائونڈ پر بڑی وکٹ گرگئی

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے پشاور سے رکن قومی اسمبلی ناصر موسی زئی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی ناصر موسی زئی نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا عطا الرحمان سے ملاقات کی،ترجمان […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی ایم این اے کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی ایم این اے ناصر موسیٰ زئی نے مولانا فضل الرحمان کی جماعت جمعیت علماء اسلام میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے ناصر موسیٰ زئی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

سکول کھل گئے، اوقات کار میں بھی تبدیلی

پشاور(پی این آئی) سکول کھل گئے، اوقات کار میں بھی تبدیلی۔۔ خیبر پختونخوا حکومت نے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے، سردیوں کی چھٹیاں ختم ہونے پر نئے اوقات نافذ العمل ہوں گے۔کے پی کے حکومت نے صوبہ میں دھند کے باعث سکولوں کے اوقات […]

نوبیاہتا دلہن کی کمرے سے لاش بر آمد جبکہ شوہر کس حالت میں تھا؟ کہرام مچ گیا

مانسہرہ(پی این آئی)نوبیاہتا دلہن کی کمرے سے لاش بر آمد جبکہ شوہر کس حالت میں تھا؟ کہرام مچ گیا۔۔ مانسہرہ کے علاقہ سفیدہ میں کمرے میں گیس بھر جانے سے خاتون جاں بحق ہو گئی، شوہر کو تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ تفصیلات […]

موسم سرما کی تعطیلات کے دوران سکول کھولنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

فیصل آباد (آئی این پی)محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کے دوران سکول کھولنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا، چھاپہ مارٹیموں کی تشکیل مکمل، محکمہ تعلیم حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے اضلاع کے سی ای او ایجوکیشن کو مراسلہ کے […]

عمران خان نے اپنے ایک اور بیان سے یوٹرن لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنے ایک اور بیان سے یوٹرن لےلیا۔لاہور میں صحافیوں سےگفتگو میں عمران خان چیف الیکشن کمشنرکی اہلیہ کی پوسٹنگ سے متعلق اپنے بیان سے مُکرگئے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ انہوں […]

گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر شہری نے جوتا پھینک دیا

کراچی (پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر شہری نے جوتا پھینک دیا۔کراچی میں نمائش چورنگی پر سالِ نو کی تقریب میں ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی کے خطاب کے دوران جوتا پھینکا گیا۔ جوتا گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور خالد مقبول […]

پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا دھچکا، اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے پشاور سے رکن قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی رکن اسمبلی ناصر موسیٰ زئی نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا عطا الرحمان سے ملاقات کی۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق […]

close