شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں علماء کے وفد کی ملاقات، پر تکلف عشائیے کا اہتمام

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان نے اتحاد تنظیم المدارس کے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، وفد میں 5 وفاق المدارس کے سربراہان اور عہدیدار شامل تھے۔ منگل کو ہونے والی ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مفتی تقی […]

متنازع یوٹیوبر ریٹائرڈ میجر عادل فاروق راجہ کیخلاف برطانیہ میں کارروائی شروع

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کے سینیئر افسر نے متنازع یوٹیوبر ریٹائرڈ میجر عادل فاروق راجہ پر برطانوی ہائی کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ کردیا۔یو ٹیوبر نے پاک فوج کے حاضر سروس بریگیڈیئر پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف انتخابی دھاندلی […]

ایم کیو ایم نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے 9 جنوری کو حلقہ بندیوں، مردم شماری اور ووٹر فہرستوں کے معاملے پر احتجاج کی کال دے دی۔کراچی میں جنرل ورکرز کنونشن سے خطاب میں سربراہ ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا […]

سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے جاوید چوہدری کے انکشافات کی تردید کر دی

کراچی(پی این آئی) سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے سینئر صحافی و تجزیہ کار جاوید چوہدری کی جانب سے جنرل (ر)باجوہ سے منسوب باتوں کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے فروغ نسیم نے کہاکہ سینئر صحافی کی جانب سے میرے […]

دوبارہ حکومت میں آیا تو کیا کروں گا؟ عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازشریف دعویٰ کرتا تھا کہ 6 مہینے میں حالات بہتر کردوں گا، لیکن آج معیشت تباہ ہوگئی اور 15لاکھ لوگ بیروزگار ہوگئے ہیں، الیکشن اور قانون کی بالادستی کے […]

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے ملزم نوید سے متعلق عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کے مقدمے انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم نوید بشیر کو مزید6روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں دے دیا جس کے بعد ملزم کے جسمانی ریمانڈ کا دورانیہ 53 دن ہو جائے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، نامور نیوز کاسٹر اور خاتون اینکر کا انتقال ہوگیا

کراچی (پی این آئی) انا للہ وانا الیہ راجعون، نامور نیوز کاسٹر اور خاتون اینکر کا انتقال ہوگیا۔۔ معروف نیوز کاسٹر اور پروگرام ہوسٹ مشعل بخاری انتقال کرگئیں، وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں، تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے مطابق وہ […]

پی ٹی آئی آئندہ اقتدار میں آئی تو آئی ایم ایف جائیں گے یا نہیں؟ فواد چوہدری نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کی حکومت بنی تو آئی ایم ایف کے پاس تو جانا ہی پڑےگا۔ایک انٹرویو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11 […]

جنرل باجوہ عمران خان کی حکومت کو پانچ سال مکمل کرنے پر تیار تھے؟ نیا دعویٰ آگیا

لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ فروغ نسیم نے جب جنرل ریٹائر قمر جاوید باجوہ سے پوچھا کہ ہمیں پی ڈی ایم کے ساتھ رہنا چاہیے یا عمران خان کے ساتھ تو انہوں نے جواب دیا کہ میری […]

عمران خان کی لیک ہونیوالی ویڈیوز میں خواجہ سرا ریمل علی کا نام آنے پر ریمل علی کا ردِعمل آگیا

ریاض(پی این آئی )خوجہ سرا ء رمل علی نے مکہ مکرمہ سے اپنے بارے میں جاری مبینہ ویڈیو سکینڈل کی افواہوں پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری کردار کشی کی جا رہی ہے ، میرے بارے میں جتنی بھی خبریں ہیں […]

پی ٹی آئی نے اپنی اتحادی جماعت کی خاتون رکن اسمبلی کی رکنیت ختم کروانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں اعتماد کےووٹ کے لیے پرویز الہیٰ کا ایک ووٹ کم ہو گیا تاہم نمبر گیم میں ایک ممبر کم ہونے سے وزیراعلی پنجاب کو اعتماد کے ووٹ میں کسی قسم کی مشکل پیش نہیں آئے گی۔وحدت اسلامی سے تعلق رکھنے […]

close