وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف عدم اعتماد، پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے اپنی ناکامی تسلیم کرلی، بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے وزیراعلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پی ڈی ایم کی دوبڑی جماعتوں مسلم لیگ نون اور پیپلزپارٹی نے اپنی ناکامی تسلیم کرتے ہوئے امیدوار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور حمزہ شہبازکی جگہ مسلم لیگ نون کے […]

پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے ارکان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کوئٹہ ( پی این آئی ) بلوچستان عوامی پارٹی کے ایم پی ایز کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا معاملہ،بی اے پی نے ارکان صوبائی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیپلز پارٹی میں شمولیت پر ایم پی ایز سے جواب طلب […]

سیاسی منظر نامے میں ایک بار پھر جہانگیر ترین کی انٹری، وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام مل گیا

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما سلیمان شہباز نے جہانگیر ترین کو وزیراعظم شہباز شریف کا اہم پیغام پہنچا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلیمان شہباز نے جہانگیر ترین کے گھر پر ان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیراعظم کے مشیر عون چوہدری […]

پرویز الٰہی خود بھی اسمبلی تحلیل نہیں کرنا چاہتے بلکہ وزیراعلی رہنا چاہتے ہیں ، پی ٹی آئی کے صوبائی وزرا ء بھی عہدہ نہیں چھوڑنا چاہتے، تہلکہ خیز انکشافات

لاہور( پی این آئی)سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کے پاس اعتماد کے ووٹ کیلئے نمبرز پورے نہیں۔اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی، چوہدری پرویز الٰہی اور صوبائی وزرا ء بھی عہدہ نہیں چھوڑنا چاہتے۔ایک انٹر ویو میں چوہدری سرور […]

عمران خان نے پرویزالٰہی پراربوں روپے کی کرپشن کا الزام عائد کردیا، نجی ٹی وی کے دعویٰ پرپاکستان تحریک انصاف کا بھی ردعمل سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان اور وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے منسوب خبرکو گمراہ کن قراردیتے ہوئے وضاحت جاری کی ہے۔ نجی ٹی کے مطابق عمران خان نے پرویزالٰہی پراربوں روپے کی کرپشن کا الزام عائد کیا تھا۔پی ٹی […]

’گاڑی چڑھا دو، نہ ہم ہونگے، نہ آٹا لینے آئینگے، سڑک پر لیٹے معمر شخص کی دہائی

اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان میں گندم کا بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ سنگین ہوتا جارہا ہے اور بحران کی وجہ سے آٹا سرکاری نرخوں پر نہ ملنے پر شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مظاہرین […]

پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات سے متعلق انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کے بعد سے پی ٹی آئی کا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہر رابطہ ختم ہوگیا ہے۔ پارٹی کے سینئر ترجمان اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے رابطہ کرنے پر تصدیق کی کہ جب […]

شریف خاندان کو شدید دھچکا، لاہور ہائیکورٹ نے بجلیاں گرادیں

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی رمضان شوگر ملز کو فوری چلانے کی اجازت دینے کی استدعا مسترد کر دی ۔ ہائی کورٹ میں شریف خاندان کی ملکیتی رمضان شوگر ملز کو عدالتی حکم کے باوجود لائسنس جاری نہ کرنے کے […]

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کی تعداد حکومتی ارکان سے زیادہ ہے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے اراکین زیادہ تھے، اگر گنتی ہوتی تو پھر فلور ٹیسٹ پاس ہوتا۔ جیو نیوز کے پروگرام میں بات کرتے […]

پاک بزنس ایکسپریس کو حادثہ، کراچی لاہور ریلوے ٹریک بند ہو گیا

سکھر (پی این آئی) محکمہ ریلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی سے لاہور جانے والی پاک بزنس ایکسپریس سکھر میں حادثہ کا شکار ہو گئی ہے، ٹرین کی ایک بوگی روہڑی اسٹیشن کے قریب ٹریک سے اتر گئی ہے۔اس حوالے سے ریلوے حکام […]

لشکر سمیت جنیوا جا کر بھیک مانگتے انہیں شرم نہیں آتی، عمران خان کی شہباز شریف پر شدید تنقید

لاہور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ لشکر سمیت جنیوا جا کر بھیک مانگتے انہیں شرم نہیں آتی، نااہل اور نالائق ٹولہ جنیوا سے بھی خالی ہاتھ واپس لوٹے گا، آج معیشت نہ سنبھلی تو کل اس کا […]

close