میں اب بھی پی ٹی آئی میں ہوں، ہر روز پارٹی نہیں بدلتی، مومنہ وحید نے فواد چوہدری کے خلاف قانونی جنگ کا اعلان کر دیا

لاہور (آئی این پی) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے 5کروڑ روپے میں بکنے کے الزامات پر فواد چوہدری کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھی پارٹی میں ہوں، کسی سازش یا پلان کا حصہ نہیں، […]

محکمہ سکول ایجوکیشن نے طلبا کی یونیفارم پالیسی میں کیوں نرمی کر دی؟

لاہور (آئی این پی)محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے سکولوں میں یونیفارم پالیسی نرم کر دی ہے، اس حوالے سے سکولوں کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق طلبہ کو کسی بھی رنگ کا سویٹر، جیکٹ، ٹوپی اور جرابیں پہننے کی […]

مونس الہیٰ کی اہلیہ عدالت پہنچ گئیں، کیا درخواست دائر کر دی؟

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پرویز الہی کے بیٹے و سابق وفاقی وزیر مونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی نے بیرون ملک جانے سے روکنے کی لسٹ میں نام ڈالنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔مونس الہی کی اہلیہ کی جانب سے درخواست میں مقف اختیار […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں؟ بچوں کی موجیں ختم ہوگئیں

لاہور(پی این آئی)سکولوں میں سموگ کی چھٹیاں ختم ہو گئیں، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی ختم کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی چھٹیاں 15 جنوری تک دی گئی تھیں، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سابق نوٹیفکیشن منسوخ کر کے جمعہ […]

وفاقی حکومت کا وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو بڑا جھٹکا دینے کا عندیہ

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ عطا اللہ تارڑ کے پاس ایسے ثبوت موجود ہیں جن کی بنیاد پر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالا جاسکتا ہے۔ ملک […]

سابق خاتون اول بشری بی بی کی بہن نے ایچ ای سی سے استعفی دیدیا، ماہانہ کتنی تنخواہ لے رہی تھیں؟

اسلام آباد(آئی این پی) سابق خاتون اول بشری بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے ایچ ای سی سے استعفی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم ریاض وٹو کو 2021 میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن میں ورلڈ بینک کے ڈیولپمنٹ پراجیکٹ میں بطور ایڈوائزر تعینات […]

مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، پابندی کب تک برقرار رہے گی؟

ایبٹ آباد ( پی این آئی) ملک کے معروف سیاحتی مقام گلیات میں شدید برفباری کے باعث سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گلیات میں شدیدبرفباری کی وجہ سے سیاحوں […]

ٹانگ ٹھیک ہوتے ہی کیا کروں گا؟ عمران خان کا دبنگ اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیسے ہی میری ٹانگ ٹھیک ہوگی عوام کے درمیان سڑکوں پر ہوں گا، ٹانگ کو ٹھیک ہونے دوپھر ریڈلائن والوں کو ریڈلائن مٹا کے دکھاوٴں گا،اسمبلیاں تحلیل کرکے بھاری اکثریت […]

پنجاب کی سیاست میں نمبر گیم تبدیل، عمران خان نے بڑی سیاسی وکٹ اڑا لی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آزادایم پی اے بلال وڑائچ کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں، آنے والے دنوں میں اہم فیصلہ ہوگا اور ہم سب کامیاب ہوں گے، ہمارا […]

وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ ملتے ہی کیا کریں گے؟ پی ٹی آئی کا دوسرا سیاسی دھماکہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر آج اعتماد کا ووٹ لے لیا تو کل پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس بھیج دی جائے گی۔ فواد چوہدری نے کہا […]

وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ، پی ٹی آئی کے 2 ارکان اسمبلی اس وقت کہاں ہیں؟ تہلکہ خیز خبر

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد کے اس وقت 185 ارکان ایوان میں موجود ہیں جب کہ2ارکان راستے میں ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حافظ عمار کا […]

close