پاکستان سیٹلائٹ ٹی وی چینلوں میں ایک نئے ٹی وی چینل کا اضافہ

لاہور (پی این آئی)پاکستا ن سیٹلائٹ ٹی وی چینلوں میں ایک نئے ٹی وی چینل کا اضافہ، پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگو لیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی جانب سے ہائی۔ٹیک فیڈز پرائیویٹ لمیٹڈ کوArsh TVسیٹلائٹ ٹی وی چینل کا لائسنس جاری کر دیا گیا۔ہائی۔ٹیک گروپ کے چیف ایگزیکٹو […]

مریم نواز کا چیف آرگنائزر بننے کے بعداہم فیصلہ، بڑا حکم جاری کر دیا

لندن (پی این آئی)مریم نواز شریف نے چیف آرگنائزر بننے کے بعد بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی انتظامی عہدوں کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی ہے،ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف ن لیگ کی چیف آرگنائزر کے طور پر تمام پارٹی انتظامی عہدوں کی کارکردگی […]

اعتمادکے ووٹ میں پرویز الہٰی کواراکین اسمبلی کی کتنی بڑی تعداد ووٹ نہیں دے گی ، تہلکہ خیز پیش گوئی

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ اعتمادکے ووٹ میں پرویز الہٰی کو25سے30ارکان ووٹ نہیں دیں گے۔بدھ کو نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے جاویدلطیف نے کہاکہ اگلے10سے 15روز بعد پرویز الہٰی وزیراعلیٰ کے عہدے پر […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کے لیے عدالتی حکم جاری

راولپنڈی (پی این آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کر دی ہے۔آج صبح بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان سے […]

اعتماد کا ووٹ، پرویز الہٰی کو 25 سے 30 ووٹوں کی کمی کا سامنا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اور ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ اعتماد کے ووٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو پچیس سے تیس ارکان ووٹ نہیں دیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

پاکستان کے پاس بجلی پیدا کرنے اور تیل خریدنے کے لیے ڈالر نہیں ہیں، بہتر ہے عادات بدل دیں، وفاقی وزیر کی گفتگو

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 3 ایئر پورٹس کے آپریشنز آوٹ سورس کیے جا رہے ہیں، ایئرپورٹ ہمارے پاس ہی رہیں گے، آپریشنز کو آوٹ سورس کرنا نجکاری نہیں ہے، وفاقی حکومت نے سب سے بات چیت […]

مارچ تک اگر گلیوں میں کتا کتا نہ ہوا تو سمجھوں گا کہ ملک کے حالات ٹھیک ہو گئے ہیں، شیخ رشید کی پیشنگوئی

اسلام آباد (آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کے سپہ سالار کو کہتے سنا ہے کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے، مارچ تک اگر گلیوں میں کتا […]

ہمارے چھوٹے کام بھی نہیں کیے، ایک اور پی ٹی آئی ایم پی اے نے پرویز الہیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔ایک نجی ٹی ویی سے گفتگو کرتے ہوئے مومنہ وحید نے کہا کہ مونس الہی اور پرویزالہی کے […]

آٹے اور گندم کی قیمتوں سے وفاق سےکوئی تعلق نہیں، ہم صرف اسلام آباد میں آٹے کی قیمت کے جواب دہ ہیں، وزیر خوراک نے جان چھڑا لی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق عوام طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ آٹے اور گندم کی قیمتوں سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں، ہم صرف اسلام آباد میں آٹے کی قیمت کے جواب دہ ہیں۔بدھ کو اسلام […]

مریم نواز کب پاکستان واپس آئیں گی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر مریم نواز پارٹی کی آرگنائزر کی حیثیت سے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لئے جنوری کے تیسرے ہفتے میں پاکستان واپس آئیں گی۔ بدھ کوسماجی […]

سیاسی مخالفین مجھے گرفتار کرنا چاہتے ہیں، عوامی دبائو اتنا ہو کہ ایک کال پر پورا ملک سڑکوں پر آجائے، عمران خان نے پارٹی کو تیار کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)لاہور کے عہدے داروں نے پارٹی چیئرمین عمران خان سے ان کی رہائش گاہ زمان پارک میں ملاقات کی۔ملاقات میں عمران خان نے لاہور میں ڈور ٹو ڈور مہم کیلئے پارٹی عہدیداروں کو ٹاسک دے دیا۔ اس موقع پر […]

close