35ارکان کے استعفوں کی منظوری پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد ( پی این آئی ) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ جنہوں نے مجھے اطمینان کرایا ان کے استعفے منظور کیے، بہت سے پی ٹی آئی ارکان نے رابطہ کرکے کہا ہے وہ ابھی سوچ رہے ہیں۔ میڈیا سے […]

چیف الیکشن کمشنر کے لگائے گئے وزیراعلیٰ کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے چیف الیکشن کمشنر کے لگائے وزیراعلٰی کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلٰی چوہدری پرویز الٰہی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن کی نیت اور […]

پی ٹی آئی کے مزید کتنے ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہونے والے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مزید 25 سے 30 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کیے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین کی اسپیکر راجہ پرویز اشرف سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات ہوئی ہے۔ شعبہ […]

ن لیگی رہنمائوں کے متعلق نئی سیاسی جماعت بنانے کی خبریں، شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں نئی سیاسی جماعت کے قیام کے حوالے سے اطلاعات گردش کر رہی ہیں۔کہا جاتا ہے کہ مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سیاست دانوں سے رابطہ کرکے نئی سیاسی جماعت تشکیل دی جا رہی ہے تاہم، کسی بھی […]

پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کو ق لیگ سے نکالنے کے سوال پر چوہدری شجاعت نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کو ق لیگ سے نکالنے کا ارادہ نہیں ۔انہوں نےخصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام جماعتیں معاشی بحالی کے ون […]

ملک گیر سروے میں آصف زرداری کو “مین آف دی میچ” قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سیاسی فورم سروے برائے پاکستان کی جانب سے حال ہی میں منعقد کیے گئے ایک ملک گیر سروے کے نتائج کی روشنی میں سابق صدر آصف علی زرداری کو پاکستانی حالیہ سیاسی میدان میں مین آف دی میچ قرار دے […]

میئر کراچی، پیپلز پارٹی جماعت اسلامی کے ساتھ کام کرنے کو تیار، مزاکرات شروع

کراچی (پی این آئی) بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے حتمی اعداد و شمار سامنے آنے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی میں پہلا باضابطہ رابطہ ہوا ہے۔ پیپلز پارٹی کا وفد صوبائی وزیر سعید غنی کی قیادت میں جماعتِ اسلامی کراچی کے مرکز […]

ایک اور نیب مقدمہ فارغ، آصف زرداری کو جعلی اکاؤنٹس ریفرنس میں ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری کو جعلی اکاؤنٹس کے ریفرنس میں ریلیف مل گیا۔ اس حوالے سے آج اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج رانا ناصر جاوید نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا۔ بتایا گیا ہے […]

سینئر قانون دان نے اٹارنی جنرل کا منصب قبول کرنے سے معزرت کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کے وکیل (اٹارنی جنرل) اشتر اوصاف کے استعفے کے تین ہفتے گزر جانے کے باوجود یہ اہم ترین قانونی منصب خالی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں کہ نامور قانون دان منصور عثمان اعوان نے بھی اٹارنی جنرل […]

بلدیاتی انتخابات مسترد، پی ٹی آئی نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے کراچی میں نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ کراچی میں مینڈیٹ کو زبردستی اور دھاندلی […]

ٹیریان عمران کی مبینہ بیٹی، عدالت میں عمران خان کے وکیل کی درخواست منظور

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذاتِ نامزدگی میں چھپانے پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ان کے وکیل کی ابتدائی بیان جمع کرانے کے لیے مہلت […]

close