اسلام آباد (پی این آئی) چوہدری شجاعت حسین کی زیر قیادت مسلم لیگ (ق) نے چوہدری مونس الٰہی کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق اب ارکان کی اکثریت کی جانب سے اعتماد کا اظہار […]
کراچی (پی این آئی) سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل میہڑ میں پی ٹی آئی کی جانب سے انڈس ہائی وے پر گزشتہ 41 گھنٹوں سے جاری دھرنا ختم کر دیا گیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نیاز علی برڑو کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) بحری امور کے وفاقی وزیر فیصل سبزواری نے بندرگاہوں کو جرمانے کی رقوم معاف کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں فیصل سبزواری نے کہا کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز سے کاروباری […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے طالب علموں کے لیے لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے نیشنل انکیوبیشن سنٹر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس سکیم کا 10ارب روپے سے […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کاپرویز الٰہی سے اختلاف کس بات پر ہوا، پہلی بار کھل کر بول پڑے اور اندر کی سب باتیں بتادیں۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کاکہناتھا کہ میرے اور پرویز الٰہی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو مزید سرپرائز دینے کی تیاری کر لی ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق وفاق نے پی ٹی آئی کے مزید 30 ارکان کے استعفے منظور کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔اتحادی […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم شہبازشریف نے فہد ہارون کو معاون خصوصی تعینات کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق فہد ہارون کو معاون خصوصی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ، ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔ فہد ہارون کو […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم قومی اسمبلی میں واپس نہیں جارہے البتہ اپوزیشن لیڈر اور دیگر عہدے لینے کے لیے سپیکر نے حاضری لگانے کا کہا تو لگالیں گے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ […]
لندن(پی این آئی)لندن میں قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ یہ طے ہے کہ مسلم لیگ ن نواز شریف کی قیادت میں ہی الیکشن لڑے گی کیونکہ ووٹ اور سپورٹ […]
واشنگٹن (پی این آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے کہاہے کہ پاکستان کے معاشی چیلنج سے واقف ہیں ،جہاں تک ممکن ہوگا پاکستان کی مدد کریں گے ۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کاکہناتھا کہ پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں ،پاکستان کے معاشی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو آخری 3 وزرائے خزانہ کو جوکر کہنے پر وضاحت کا کہہ دیا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ […]