پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کو عدالت سے بڑا ریلیف

وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کیس سننے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر […]

”اساتذہ ہوجائیں تیار” حکومت کا بڑا فیصلہ

محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی تعلیمی کارکردگی کو مؤثر انداز میں مانیٹر کرنے کے لیے بڑا اقدام اٹھا لیا ہے۔ اس سلسلے میں ٹیچنگ پریکٹس انالیسس فارم کو ایچ آر ایم ایس پورٹل پر لانچ کر کے فعال کر دیا گیا ہے۔ نئے نظام […]

امتحانات ملتوی، نیا شیڈول جاری

ملک میں چل رہی جما دینے والی سردی کی شدید لہر کے باعث بلوچستان میں 8ویں جماعت کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم بلوچستان نے نئے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ امتحانات اب 6 فروری سے شروع ہوں گے۔ ڈائریکٹر […]

مفت لیپ ٹاپ کے لیے آن لائن درخواستیں شروع

لاہور: پنجاب کے طلبہ کے لیے خوشخبری، وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے مفت لیپ ٹاپ اسکیم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت صوبے کی تمام پبلک اور منتخب پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے طلبہ آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے […]

آٹے کے تھیلے کی قیمتوں میں اضافہ، کتنا ؟ جانئے

پرائیویٹ آٹا کمپنیوں نے 5 کلو کے آٹے کے تھیلے کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ دکانداروں کے مطابق سفید آٹے کی قیمت 120 روپے اضافے کے بعد 770 روپے فی تھیلا ہو گئی ہے۔ دکانداروں نے بتایا کہ کمپنیوں نے رمضان المبارک سے […]

ن لیگ کے رہنما کے گھر صف ماتم بچھ گئی

سابق ڈپٹی میئر لاہور میاں محمد طارق کی اہلیہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ میاں محمد طارق کا شمار مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں میں ہوتا ہے اور وہ لاہور میں پارٹی کے سینئر نائب صدر کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے […]

اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ

حکومت نے ای اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے باعث طلاق، ڈومیسائل، یوٹیلیٹی کنکشنز اور پراپرٹی سے متعلق قانونی امور سائلین کے لیے مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔ نئی فیسوں کے نفاذ کے بعد روزمرہ قانونی ضروریات پوری کرنا […]

مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگیں ، موجودہ قیمت جانئے

مہنگائی کے مسلسل دباؤ کے باعث سستا پروٹین بھی شہریوں کی پہنچ سے باہر ہوتا جا رہا ہے، جہاں برائلر گوشت سرکاری نرخوں کے باوجود مہنگے داموں فروخت ہو رہا ہے۔ بڑھتی قیمتوں نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے اور روزمرہ […]

close