فواد چوہدری کا جسمانی ریمانڈ، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص راجہ نے فواد چوہدری کی مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ اس سے قبل […]

پیٹرول 300روپے فی لیٹر ہونے کا امکان؟ اوگرا کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول کی قیمت 300 روپے ہو جانے کی قیاس آرائیوں پر اوگرا کا ردِعمل آگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا۔ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا […]

عدالت نے مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی،راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کی ضمانت منظور کرلی

لاہور (پی این آئی) لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی ، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ایڈیشنل سیشن جج نے کے روبرو […]

فوادچوہدری عدالت میں رو پڑے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کو فیملی اور بچوں سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، بخشی خانے میں بھی ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، انہیں بکتر […]

مریم نواز کے طیارے میں میڈیکل ایمرجنسی

اسلام آباد (پی این آئی آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مریم نواز کو وطن واپس لانے والے طیارے کی روانگی میں تاخیر کی وجہ اس میں سوار مسلم لیگ (ن) کے ایک کارکن کی طبیعت کی اچانک خرابی تھی۔ مریم اور نگزیب […]

خیبر پختونخوا نگران حکومت کے وزیر خوشدل خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آ باد (پی این آئی)خیبر پختونخواکی نگران حکومت کے ایک وزیر خوشدل خان ملک کے بارے میں انکشاف ہوا کہ وہ سول سرونٹ ہیں جن کی ر یٹائرمنٹ کی تاریخ دستاویز کے مطابق 14 فرروی 2023ہے۔ کوئی بھی سول سرونٹ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی […]

اسحاق ڈار کی کارکردگی سے متعلق ن لیگی رہنما محمد زبیر بھی پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف اور سینئر نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو وزارت پر معمور کرنے کا مقصد ہرگز یہ نہیں تھا کہ مفتاح اسماعیل سے معاملات چل […]

فواد چوہدری کی ضمانت کی درخواست پر کیا کارروائی ہوئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت اسلام آباد کی مقامی عدالت میں جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ […]

سینئر ن لیگی قیادت کا اسحاق ڈار کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

کراچی (پی این آئی) سینئر ن لیگی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت کافی خراب ہے، اسحاق ڈار کی کارکردگی سے پارٹی مطمئن نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ […]

مفتاح اسماعیل نے حکومت کی چار ماہ کی پالیسیوں پر تنقید کی بارش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ڈالر پر کیپ لگانے سے 4 ماہ کے کے دوران ملک کو پونے تین ارب ڈالر کا نقصان ہوا ، کیپ کے باعث برآمدات میں ڈیڑھ ارب اور ترسیلات میں سوا ارب ڈالر […]

ڈریپ نے کون کونسی ادویات کو غیر معیاری قرار دیدیا؟ مارکیٹ سے فوری طور پر اٹھانے کا حکم

لاہور(پی این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے الرٹ جاری کیا گیا ہے جس میں فیبنز 50ایم جی اور میفکو 50ایم جی کو غیر معیاری قرار دے دیا ہے ۔ ڈریپ کی جانب سے جاری کیے جانے والے الرٹ کےمطابق فیبنز 50ایم جی کا بیج […]

close