اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو تو خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی لیکن یہ کام تو بہادر لوگ کرتے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران […]
مظفر گڑھ(پی این آئی)مظفرگڑھ سے تحریک انصاف کے باغی رکن خرم لغاری پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔سابق رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری پنجاب میں پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑيں گے۔ خرم لغاری پی پی 277 سے الیکشن لڑيں گے ۔اسی […]
لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی صورت میں عمران خان کی گرفتاری نہیں ہونے دی جائے گی یہ بات زمان پارک میں موجود تحریک انصاف کے راہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ ہم کل اسلام آبادہائی کورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر پیشہ وارانہ افسر ہیں ، ان کی تقرری سو فیصد میرٹ پر کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے پہلی ملاقات […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس کا آپریشن جاری ہے تاہم اس میں تاحال کامیابی حاصل نہیں کی جاسکی۔ عوام کسی پراپیگنڈا میں نہ آئیں۔ عمران خان اپنے گھر میں موجود ہیں اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے باعث پیشگی اقدامات کرلیے۔اسلام آباد پولیس کی نفری موٹروے چوک اور فیض آباد پر تعینات کردی گئی ہے۔ اُدھر تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کی […]
لاہور (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو آج گرفتار کرکے عدالت میں پیش کریں گے، عمران خان کی گرفتاری حکومتی خواہش پر نہیں بلکہ عدالتی حکم پر کریں گے، یہ فتنہ ہے جو ملک میں افراتفری اور […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر کے گیٹ کا کنٹرول […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے موقع پر زمان پارک میں حالات کشیدہ ہونے پر رینجر ز کو طلب کرلیا گیاہے، وفاقی وزارت داخلہ نے بھی رینجرز بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق چیئرمین […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی […]
مکوآنہ ( پی این آئی )پنجاب حکومت نے رمضان پیکج کے تحت 60 ہزار سے کم آمدن والوں کو مفت آٹا دینے کا اعلان کردیا ، ایک شناختی کارڈ پر 10کلو آٹے کے 3 تھیلے مفت دیئے جائیں گے، آٹے کی فراہمی 25 شعبان سے […]