پشاور(پی این آئی) پشاور بی آر ٹی منصوبے نے ایک اور اہم بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا، کورونا کی مشکل صورتحال اورملک کے معاشی بحران میں غیر معمولی مثبت کارکردگی دکھانے پر ورلڈ ریسورس انسٹیٹیوٹ کی جانب سے زو پشاور کو 5 فائنلسٹ میں شامل […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے استعفے کے معاملے پر وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ مریم لیڈر شپ رول میں آئی ہیں انہیں اسپیس چاہیے،جب نئی جنریشن آتی ہے تو پرانے لوگوں کو نئے […]
راولپنڈی(پی این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپ کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپ میں 2 دہشت […]
لاہور (پی این آئی)مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) کے سابق اراکین پنجاب اسمبلی کو لاہور میں خصوصی ٹاسک دیدیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائز مریم نواز سے لاہور سے سابق اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کی تاریخ کا سب سے خراب وقت آنے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا نےپروگرام آج کامران خان میں گفتگو کرتے ہوئے ملکی معیشت سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ سابق وزیر خزانہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، انتخابات کیلئے پولنگ 19 مارچ ہوگی، کاغذات نامزدگی کے بعد 2 مارچ کو انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں گے۔ […]
لاہور(پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ملاقات کی، اس موقع پر عمران خان کی جانب سے فواد چوہدری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں ہونیوالی ملاقات میں تحریک […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بجلی گیس ٹیرف بڑھانے اور پیٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کردیا ہے، خسارے کے شکار سرکاری اداروں کی نجکاری اور ریگولرآڈٹ کرنے پر زور دیا، پی آئی اے ، […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید عمران خان کو سہولتکاری فراہم کرتے تھے، لانگ مارچ نئے آرمی چیف کی تعیناتی میں مداخلت کیلئے تھا، اب اس کا کوئی سہولتکار نہیں ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا ایک اور حیران کن فیصلہ سامنے آیا ہے۔ عمران خان قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے ۔اس سے قبل عمران خان […]
لاہور (پی این آئی) مقامی عدالت نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مقدمہ خارج کر دیا۔گرفتار اینکر عمران ریاض کو جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضٰی ورک کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے عمران […]