عمران خان کی ہدایت پر سندھ کے سیلاب متاثرین کو 1ارب روپے کی امداد دینے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 1 ارب روپے کا اعلان کر دیا ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے عمران خان کی ہدایت کے مطابق ایک ارب روپے دینا […]

مریم نواز کی واپسی کا پروگرام اچانک تبدیل کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مریم نواز کا پاکستان واپسی کا پروگرام کچھ تبدیل ہوا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے دبئی جائیں گی، دبئی سے 28 جنوری کو پاکستان […]

جنرل باجوہ نے شریفوں کیساتھ سودہ کب کیا؟ عمران خان کا سنگین الزام

لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے زرداری کے فرنٹ مین کا نام دیا گیا۔ ویڈیو خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ کراچی میں الیکشن ہوئے ہی نہیں دھاندلی ہوئی ہے، کراچی کے لوگ […]

جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے کراچی میں متفقہ میئر لانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (پی این آئی) جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے کراچی میں متفقہ میئر لانے کا فیصلہ کرلیا۔دونوں جماعتوں نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے فارم 11 کو دیکھنے کیلئی4رکنی مشترکہ کمیٹی بنانے پربھی اتفاق کیا ہے۔ جماعت اسلامی کا وفد امیرِ کراچی حافظ نعیم […]

پیپلزپارٹی رہنما سعید غنی نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو گلے لگا لیا

کراچی(پی این آئی) عدالت نے صوبائی وزیرسندھ سعید غنی اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو ہدایت کی ہے کہ دل بڑا کریں اور ایک دوسرے کو معاف کردیں۔ ہفتہ کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ میں صوبائی وزیرسندھ سعید غنی کی جانب […]

پی ٹی آئی نے شہباز شریف اور مریم نواز کیخلاف بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر مریم نواز سمیت دیگر کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے وزیراعظم شہباز شریف کے […]

چوہدری نثار نے عمران خان کو دوست قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق اعلان کر دیا

راولپنڈی ( پی این آئی ) مسلم ليگ ن کے سابق رہنماء اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی انتخابی سیاست میں واپسی ہورہی ہے اور انہوں نے الیکشن سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی اور صوبائی […]

عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں بشریٰ بی بی انقلاب کی قیادت کریں گی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملک میں خونی انقلاب کی پیشگوئی کردی، انہوں نے واضح کیا ہے کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو انقلاب کی قیادت […]

سپریم کورٹ نے عمران خان کی حکومت کو مبینہ طورپر عالمی سازش کے ذریعے ہٹانے کی انکوائری کیلئے اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے عمران خان کی مبینہ طورپر حکومت کو عالمی سازش کے ذریعے ہٹانے کی انکوائری کیلئے دائر چیمبر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیمبر اپیلوں کی سماعت جسٹس سردار طارق مسعود 24 جنوری کو کریں گے۔ […]

دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، شہادتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر

چارسدہ(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ڈھیری زرداد پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) چارسدہ کے مطابق پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے […]

مریم نواز کی واپسی کے حوالے سے پروگرام کو حتمی شکل دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) مریم نواز کی وطن واپسی کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ مریم نواز وطن واپسی پر سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گی،پارٹی کی تنظیم نو کیلئے بھی شیڈول تیار کر لیا گیا ہے۔ مریم نواز مختلف شہروں […]

close