شیخ رشید نے اہم شخصیات اور ایجنسیوں سے ملاقات کا دعویٰ کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں کل دو اہم شخصیات ملی ہیں، پھر کچھ ایجنسیوں کے لوگ ملے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی عقل مند ہے تو 72 گھنٹوں میں قومی اسمبلی توڑ کر […]

مسلم لیگ (ن) ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت قرار

لاہور (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)ملک کی مقبول ترین جماعت ہے،عوام محمد نواز شریف سے والہانہ محبت کرتے ہیں،ملک اس وقت مشکل حالات سے گزررہاہے اور مسلم لیگ (ن) ہی اس کو بہتری کی جانب گامزن […]

پنجاب میں پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم وکٹ گر گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے جمعہ کوگوجر خان کی یونین کونسل کونتریلہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی راجہ الطاف حسین نے اپنے رفقا کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے اسپیکر قومی […]

سپریم کورٹ میں کتنے ہزار مقدمات زیر التواء، تفصیلات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے زیرالتوا مقدمات کی تازہ ترین تفصیلات جاری کر دی ہیں۔سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق 3 مارچ 2023 تک زیرالتوا مقدمات کی تعداد 52 ہزار 481 ہے، مجموعی طور پر متفرق درخواستوں کی تعداد 3958 ہے۔ رجسٹرار آفس […]

محمد خان بھٹی، چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کیخلاف وعدہ گواہ معاف بننے کو تیار

لاہو ر(پی این آئی)محمد خان بھٹی، چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کیخلاف وعدہ گواہ معاف بننے کو تیار۔۔ بلوچستان سے گرفتار ہونیوالے سابقہ پرنسپل سیکرٹری پنجاب محمد خان بھٹی کا کوئٹہ میں 8 مارچ تک ریمانڈ منظورکر لیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل […]

جنرل باجوہ کے پاس عمران خان کی کونسی ویڈیوز ہیں؟ حامد میر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ عمران خان کی حکومت کےختم ہونے کے بہت سے راز ابھی تک سامنے نہیں آئے ہیں ۔ ان میں سے ایک راز یہ بھی باپ پارٹی کےک ایک رہنما کو کابینہ […]

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کیس، پی ٹی آئی قائدین کی عبوری ضمانتیں منظور

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی)نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)رہنما فرخ حبیب اور میاں اسلم اقبال کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔عمران خان کی پیشی کے دوران جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں فرخ […]

پی ٹی آئی کے نظر بند رہنمائوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں پنجاب سے گرفتار رہنمائوں اور کارکنوں کی نظربندی کے احکامات معطل کردیے گئے۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر سمیت دیگر کی نظر بندی کے احکامات معطل کرتے ہوئے […]

لیگی ورکرز کنونشن کے داخلی دروازے پر گولی لگنے سے کارکن زخمی ہو گیا

گوجرانوالا (آئی این پی)گوجرانوالا میں مسلم لیگ (ن)کے ورکرز کنونشن کے جلسہ گاہ کے داخلی دروازے پر لیگی کارکن گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق احسن نامی نوجوان کو سر میں گولی لگی جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ […]

صدر کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان، اتحادی قائدین کے اجلاس میں قانونی ماہرین سے رائے لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی اہم ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ملاقات میں سپریم کورٹ […]

close