لاہور(پی این آئی) اینٹی کرپشن پنجاب نے ذُلفی بخاری، توقیرشاہ اورغلام سرور کیخلاف دوبارہ انکوائری شروع کردی ہے، پی ٹی آئی رہنماوں کو آئندہ چند روز میں تفتیش کیلئے طلب کیا جائے گا۔ ہم نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب نے ذُلفی بخاری، توقیرشاہ اورغلام […]
