شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 4 اور ایم 5 ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 4 خانیوال سے ملتان کو دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ، جبکہ موٹروے ایم 5 […]
پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا اور شیر افضل مروت کے درمیان اختلافات ختم کرانے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی رہنما شیر افضل […]
راولپنڈی: پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی بانی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی، کمیٹی سے قبل وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے بانی سے سوا گھنٹے ون آن ون ملاقات کی، اور کمیٹی کی ملاقات کے بعد سب سے پہلے روانہ ہوئے۔ بانی پی ٹی آئی […]
اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن میں رات گئے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار کو شہید کردیا اورفرار ہوگئے۔ ترجمان وفاقی پولیس کے مطابق ٹریف پولیس کے کانسٹیبل زبیر گولی لگنے سے موقع پر شہید ہوگئے۔ جائے وقوعہ سے شواہد جمع […]
پی ٹی آئی نے مذاکرات کو جوڈیشل کمیشن سے مشروط کر دیا، سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ جب تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنے گا، مذاکرات نہیں ہوں گے، مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچانے کی گیند حکومت کے کورٹ […]
پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے ایک سو نوے ملین کیس کا فیصلہ سنانے کا مطالبہ کیا کردیا ۔ ہمیں پتہ ہے کل کیا فیصلہ آنے والا ہے، یہ فیصلہ ملک کی نیک نامی کا سبب نہیں بنے گا۔ تحریک انصاف کے مرکزی […]
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سولر سسٹم کے لیے استعمال ہونے والے دو طرفہ میٹرز کے نئے چارجز متعارف کرائے ہیں، الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے شیئر کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دو طرفہ میٹرز کی قیمت 43,000 روپے مقرر […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کے لیے 62 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے وہ چاہتی ہیں کہ ہر بے گھر کے پاس اپنی چھت ہو ، اپنا گھر ہر شہری کا بنیادی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی کا آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم طعنہ نہیں دینا چاہتے لیکن ان کو دیکھنا چاہیے کہ کمٹمنٹ کیوں پوری نہیں ہوئی۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران اسد قیصر نے […]
لاہور: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے اُن پاکستانی شہریوں کو خبردار کر دیا جو ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرواتے۔ الحمرا ہال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہا کہ پاکستان غریب ملک […]