لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعظم عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ پیش ہو گئے جس کے بعد عدالت نے ان کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ان کی رہائش زمان پارک […]
لاہور(پی این آئی)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے بھی صدر عارف علوی کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کی مخالفت کردی ہے، اعتزاز احسن کاکہنا ہے کہ صدر نے جس انداز میں انتخابات کا اعلان کیا وہ غلط ہے۔ نجی نیوز چینل […]
اسلام آباد (پی این آئی) ماہ مبارک کے استقبال کی تیاریاں شروع، پاکستان میں شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کی آمد اب صرف چند دنوں […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کا سعودی عرب کے سفارتخانے کا دورہ،سعودی دو طرفہ تعلقات سمیت، باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر بات چیت کی گئی،وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان اورسعودی عرب کے مابین تاریخی، دیرینہ اوربرادرانہ تعلقات ہیں جبکہ […]
اسلام آباد (آئی این پی)قومی اسمبلی سے استعفے دینے والی پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی محمود باقی مولوی نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں پاکستان تحریک انصاف کے […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے صدرمملکت عارف علوی کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے اعلان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے یہ ایک غیرآئینی اور غیرقانونی اقدام ہے اور ہم آئین میں تعین کی گئی سزا کا […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں کورم نامکمل ہونے کے باوجود ضمنی مالیاتی بل منظور کر لیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس کے کورم کیلئے 86 ارکان کی ضرورت ہوتی ہے لیکن ایوان میں حکومت اور اپوزیشن کے کل 68 ارکان موجود تھے، اس موقع پر اپوزیشن […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم شہباز شریف نے کینیا کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ،وزیراعظم نے کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی مرحوم ارشد شریف کا معاملہ اٹھایااور پاکستانی تحقیقاتی ٹیموں کو اب تک فراہم کیے گئے تعاون پر کینیا کے صدر کا شکریہ […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر انفارمیشن و ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری کا کریڈٹ وفاقی وزیر احسن اقبال اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو جاتا ہے ، سیاسی نظریوں سے بالاتر ہو کر ہم نے مردم شماری کرنی […]
اسلام آباد (پی این آئی) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان سیتا وائٹ کیس میں 5 سال کے لیے نااہل ہو سکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران […]
لاہور (پی این آئی) ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق مختلف نیوز چینلز پر چلنے والی خبروں کی تردید کر دی۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کا کوئی فیصلہ […]