بارکھان واقعہ، گراں ناز کی بیٹی کیساتھ بھی زیادتی ہوتی رہی، افسوسناک انکشافات

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ کے سول اسپتال کی پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض نے کہا ہے کہ بارکھان سے بازیاب ہونے والے خان محمد مری کی اہلیہ گران ناز، بیٹی اور بیٹوں کا طبی معائنہ کیا گیا جبکہ طبی معائنہ میں گران ناز کی بیٹی […]

خان محمد مری کی بیوی گراں ناز کی ویڈیو سامنے آگئی ، کتنے سال سے کھیتران کی قید میں تھی؟

کوئٹہ(آئی این پی)سیکیورٹی اداروں کی جانب سے حال ہی میں بازیاب کروائی گئی خان محمد مری کی بیوی گراں ناز کی ویڈیو سامنے آگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں گراں ناز کو بلوچی زبان میں بات کرتے سنا جا سکتا ہے۔گراں ناز […]

بارکھان میں بازیاب ہونیوالے بچوں کیساتھ کافی عرصے تک زیادتی کا انکشاف جبکہ ماں گراں ناز کیساتھ کیا ہوتا رہا؟ لرزہ خیز میڈیکل رپورٹ آگئی

کوئٹہ (پی این آئی) سانحہ بارکھان کے متاثرہ شخص محمد خان مری کے بازیاب ہونیوالے بچوں کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ بچوں سے جنسی زیادتی کی گئی ہے۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچوں کوکافی عرصہ تک جنسی زیادتی […]

چین کی جانب سے پاکستان کو 70کروڑ ڈالرزکی امداد ملنے پر ڈونلڈ لو نے کیا اعتراض اٹھا دیا؟ اہم خبر آگئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی انڈر سیکریٹری آف سٹیٹ ڈونلڈ لو نے چین کی جانب سے پاکستان کو دیئے گئے قرضے پر اعتراض اٹھا دیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز چین نے پاکستان کو 700 ملین ڈالر کا قرضہ دیا تھا۔ اسسٹنٹ سیکریٹری آف سٹیٹ […]

عدلیہ کیخلاف مہم چلانے والے کوئی سیاستدان نہیں بلکہ کون لوگ ہیں؟ عمران خان کا بڑا انکشاف

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کی جے آئی ٹی ختم کردی گئی ہے، مجھ پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ غائب کردی گئی، عدلیہ کے خلاف باقاعدہ مہم چلانے والے […]

اسٹیبلشمنٹ کیلئے کون لوگ زیادہ قابل قبول ہوتے ہیں؟ شاہد خاقان عباسی نے نئی بحث چھیڑ دی

لاہور (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اسٹیبلیشمنٹ کیلئے کرپٹ لوگ زیادہ قابل قبول ہوتے ہیں، ہماری سیاست میں بیرونی عوامل کا عمل دخل بہت زیادہ ہے، ملک کو لوٹنے کا الزام اگر سیاست دانوں پر ہے تو استثنیٰ بھی کسی […]

میں تو صرف شاہ محمود قریشی سے ملنے آیا تھا، اعظم سواتی نے اپنی گرفتاری پر شکوہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ میں تو شاہ محمود قریشی سے ملنے آیا تھا تو مجھے بھی گرفتار کرلیا گیا۔بہاولپور میں جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے والے اعظم سواتی اور محمد احمد مدنی کا طبی […]

شاہد خاقان عباسی نے مریم نواز سے کھل کر مخالفت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے میں قومی اسمبلی کی تاریخ بڑھانے کا حامی نہیں ہوں۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انصاف صرف ہونا نہیں چاہیئے بلکہ ہوتا نظر آنا چاہیے۔انصاف کا تقاضا ہے […]

عمران خان نے خود پر درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کر دی

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تھانہ سیکریٹریٹ میں درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دیدی ہے، انہوں نے درخواست میں مئوقف اختیار کیا کہ ان کیخلاف درج مقدمہ جھوٹا اور من گھڑت ہے، مقدمے کو خارج کیا جائے۔ چیئرمین […]

عمران خان نے 4 سال سوائے باتوں کے کچھ نہیں کیا، ملک کو ٹھیک کرنے میں کتنا عرصہ لگے گا؟ ایاز صادق نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 4 سال سوائے باتوں کے کچھ نہیں کیا۔جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا، کہتے تھے ملک کی جیلیں بھر دیں گے۔پشاور میں سیلفیاں لینے تو آئے مگر گرفتاری کسی نے نہیں […]

عمران خان کے ایک اور قریبی ساتھ کیخلاف نیب حرکت میں آگیا، کارروائی شروع

لاہور (پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی نیب کے ریڈار پر آ گئے،نیب نے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں۔میڈیا رپورٹس میں نیب ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحقیقات مبینہ کرپشن اور […]

close