بھارتی فوج کی بدحواسی، اپنی ہی سرزمین پرکتنے میزائل چلا دیے

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی فوج نے بدحواسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ہی سرزمین پر 3 میزائل فائر کردئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر نا اہلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی فوج نے زمین سے فضا میں مار کرنے […]

ن لیگ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے،سینئر رہنماکو پارٹی رولزکی خلاف ورزی کرنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا

پشاور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا میں اختلافات شدت اختیار کرگئے جہاں پارٹی رولز کی خلاف ورزی پر صوبائی سینئر نائب صدر عبدالسبحان خان کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضیٰ جاوید […]

عدالت نے فواد چوہدری ،حماد اظہراورفرخ حبیب پر بجلیاں گرادیں ، تہلکہ خیز حکم جاری

لاہور(پی این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ﺅں حماد اظہر، فرخ حبیب اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے پولیس پر تشدد، اقدام قتل، جلاو […]

پی ٹی آئی اہم ترین رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

را ولپنڈی(پی این آئی)پی ٹی آئی کے آج لاہور میں ہونے والے جلسے سے قبل کارکنوں کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پولیس نے پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد کو گرفتار کرلیا۔ راولپنڈی میں بھی ٹی آئی کارکنوں ،مرکزی رہنماوں اور عہدیداروں […]

مستحق افراد کو مفت آٹے کا 20 کلو کا تھیلا فی خاندان دینے کا فیصلہ، کب سے اور کیسے ملے گا؟

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک میں پنجاب کی صوبائی حکومت کے فیصلے کے تحت مستحق افراد میں مفت آٹے کی تقسیم جاری ہے۔۔۔۔ مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے غریب عوام کو دی جانے والی سہولت میں بہتری پیدا کرنے کے حوالے سے نگران […]

خیبر پختونخوا ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی، سینئر ترین عہدیدار فارغ، دیگر کو شوکاز دینے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں ن لیگ کی تنظیم میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں جہاں پارٹی رولز اور نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر صوبائی سینئر نائب صدر عبدالسبحان خان کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے ۔۔۔۔ بتایا گیا ہے […]

عمران خان کے بھانجے کے حوالے سے کوئٹہ عدالت نے اہم حکم دے دیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی عدالت نے عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کی ضمانت منظور کر لی ہے۔۔۔۔ یہ بات اہم ہے کہ 18 مارچ کو حسان خان نیازی کے خلاف تھانہ ائر پورٹ کوئٹہ میں مقدمہ […]

سموسہ رول بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، ایک ہزار کلو گرام غیر معیاری اور مضر صحت تیل برآمد

پشاور( آئی این پی )خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی انسپکشن ٹیم کی پشاور میں کارروائی انسپکشن ٹیم نے ٹاؤن کے قریب رنگ روڈ پر سموسہ رول بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا فوڈ اتھارٹی ترجمان کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیم نے گودام […]

سرکاری افسران کی موجیں ختم ہوگئیں

لاہور( پی این آئی) سرکاری افسران کی موجیں ختم ہوگئیں۔۔ کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں سرکاری افسران پر آج ( جمعہ )24مارچ سے 1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں کے استعمال پرپابندی ہو گی ۔کابینہ ڈویژن نے چھوٹی گاڑیوں کے استعمال سے متعلق باقاعدہ […]

جنرل باجوہ نے وزیراعظم شہباز شریف کی کلاس لینے کی وجہ بتا دی، کمزور وزیراعظم قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)صحافی شاہد میتلاکی سابق آرمی چیف جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو پر مبنی کالم کا دوسرا حصہ سامنے آگیا ہے ۔اپنے کالم میں صحافی نے بہت سے سوالات کیے جس پر سابق آرمی چیف نے جوابات […]

راولپنڈی، مفت آٹے کا سرکاری ٹرک پر شہریوں نے لوٹ لیا

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی میں مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کر دیا۔راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں مفت آٹے کا ٹرک پہنچا تو شہریوں نے انتظامیہ کی ایک نہ سنی اور آٹے کا پورا ٹرک لوٹ لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل […]

close