اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آئین گولڈن جوبلی کنونشن میں شرکت پر وضاحت جاری کردی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ آئین سے اظہار یکجہتی کیلئے کنونشن میں شرکت کی دعوت قبول کی۔ یقین دہانی […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمے کا سمن لے کر پولیس کی تفتیشی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔۔۔۔زمان پارک میں نوٹس وصول کروانے کےلیے لاہور پولیس، اسلام آباد پولیس کی معاونت کرے گی۔۔۔۔لاہور پولیس کے مطابق اسلام آباد […]
لاہور (پی این آئی) سینئر نائب صدر تحریک انصاف فواد چوہدری نے وزیراعظم آزاد کشمیر کی نااہلی پر وزیراعظم شہباز شریف کو تنبیہ کر دی۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کوئی ہو عدالتوں کا احترام ضروری ہے۔ امید ہے معافی پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)صوابی کی اہم سیاسی شخصیت بلند خان ترکئی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئی۔ سابق صدر آصف زرداری سے بلند خان ترکئی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں نیئربخاری، رخسانہ بنگش اور عامر پراچہ بھی موجود تھے،بلند خان ترکئی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی […]
مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نااہلی کے معاملے پر تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ اجلاس عمران خان کی زیر صدارت کل زمان پارک میں منعقد ہو گا۔ اجلاس میں آزاد کشمیر کی […]
کراچی(پی این آئی) فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے صدر ملک بوستان نے حکومت کو 12ارب ڈالر سالانہ دینے کی ایک اور پیشکش کر دی۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و وصولیات کا اجلاس گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا، جس […]
لاہور(پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی جانب سے پارلیمنٹ آمد کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت نہ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں بتایا گیا ہے کہ پارلیمنٹ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کیلئے سپریم […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کو 90روز میں انتخابات کرانے کے حق میں بیان دینا مہنگا پڑ گیا ، بلاول بھٹو زرداری نے اہم عہدے سے ہٹا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں خادم حرمین شریفین کے سفارت خانے میں سعودی لیبر اتاشی ماجد بکر نے پاکستان میں پیشہ ورانہ امتحانی منصوبے کے کچھ اداروں اور مراکز کا دورہ کیا، ان کے ہمراہ نیشنل اتھارٹی فار ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کے […]
اسلام آباد پی این آئی )سویڈن کے سفارتخانے نے پاکستان میں عارضی طور پر سروسز کو معطل کر دیا ہے ، سویڈن سفارتخانے کی جانب سے آفیشل ویب سائٹ پر یہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ مائیگریشن سیکشن کوئی درخواست نہیں لے رہا ویزا سروسز […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں مرد ووٹرز کی تعداد 67.893815 ملین ہے۔ملک بھر میں خواتین ووٹرز کی تعداد 57.732577 ملین ہے۔پنجاب میں ووٹرز کی کل تعداد 71.565168 ملین ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز […]