عمران خان نے قیادت کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 90 روز میں انتخابات کرانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہو ئے کہا ہے کہدبائو اور سازشوں کا نہایت جرت سے مقابلہ کرنے اور آئین کو […]

الیکشن کمیشن نے نگران حکومت خیبرپختونخوا کو کس گریڈ تک ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت دے دی؟

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازات دے دی،الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ خبیرپختوانخوا کی نگران حکومت گریڈ 16تک پوسٹنگ اینڈ ٹرانسفر کر سکتی ہے، نگراں حکومت نے پوسٹنگ ٹرانسفر سے متعلق اجازات مانگی […]

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں اختلافات، بلدیاتی حلقہ بندی میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا

کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم کے مطالبے پر بلدیاتی حلقہ بندی میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے پر متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی میں پھر اختلافات پیدا ہو گئے،پیپلز پارٹی نے گزشتہ ماہ ایم کیو ایم کو بلدیاتی حلقہ بندی میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن […]

40 ہزار نوجوانوں کو نجی اور سرکاری اداروں میں انٹرن شپ، اور 25 ہزار ماہانہ وظیفہ

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ 40ہزار نوجوانوں کو نجی اور سرکاری اداروں میں انٹرن شپ کے مواقع دئیے جائیں گے ،ہر نوجوان کو 25ہزار ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا،انجینئرزاور دیگر تکنیکی علوم رکھنے […]

خواجہ آصف کا الیکشن 90 کے بجائے 9 دن میں کرانے کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد (آئی این پی) وزیردفاع خواجہ آصف نے الیکشن نوے کے بجائے نو دن میں کرانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں الیکشن کا انعقاد صاف و شفاف نہیں ہو سکے گا۔بدھ کو وزیردفاع خواجہ اآصف نے سپریم […]

سردار رمیش سنگھ اروڑہ کو اعزازی سفیر مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سردار رمیش سنگھ اروڑہ کو اعزازی سفیر مقرر کر دیا،شہباز شریف کی طرف سے سردار رمیش سنگھ اروڑہ کو کرتار پور کوریڈور کے لیے اعزازی سفیر مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے، وزارت خارجہ […]

عمران خان کی امریکی وفد سے ملاقات، مستقبل میں اچھے تعلقات کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے امریکی وفد سے ملاقات میں امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق امریکی وفد نے زمان پارک لاہور میں عمران خان سے ان کی رہائش […]

پیپلزپارٹی نے بھی انتخابات کی تیاری شروع کر دی

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں انتخابات کی تیاری کا حکم دے دیا ہے ۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹونے لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کی صورتحال کا […]

زمان پارک میں کیا ہورہا ہے؟ لاہور سے بڑی خبر آگئی

لاہو ر(پی این آئی) لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر پولیس نے سکیورٹی بیریئرز دوبارہ لگا دیئے۔ منگل کے روز پولیس نے عمران خان کی اسلام آباد راوانگی کے بعد زمان پارک لاہور سے تمام […]

زلفی بخاری کیساتھ جیل میں کیا ہورہا ہے؟ پی ٹی آئی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءسید یاور بخاری نے کہا ہے کہ پارٹی رہنماءزلفی بخاری کے ساتھ شاہ پور جیل میں انتہائی ناروا سلوک کیا جا رہا ہے اور انہیں بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم رکھاجا رہا ہے۔ڈیلی […]

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کی نگران حکومت سے پابندی ہٹا لی

پشاور(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کی نگران حکومت سے پابندی ہٹا لی ۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں تقرر و تبادلوں پر سے پابندی ہٹا لی ہے۔ الیکشن کمیشن کے جانب سے پابندی ہٹائے جانے کے بعد خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ […]

close