وفاقی حکومت نے 2 وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع وزارت آبی وسائل کے مطابق وزارت توانائی اور وزارت آبی وسائل کو ایک کر دیا جائے گا، دونوں وزارتوں کو ضم کرنے کی سمری تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ […]
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق تشویش ناک خبریں مل رہی ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی سے کارکنان […]
وفاقی حکومت نے 2 وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع وزارت آبی وسائل کے مطابق وزارت توانائی اور وزارت آبی وسائل کو ایک کر دیا جائے گا، دونوں وزارتوں کو ضم کرنے کی سمری تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی […]
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعے اور جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ علاوہ ازیں 9 مئی کے دیگر 13 مقدمات کی سماعت 4 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔جی ایچ کیو […]
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے کالعدم پی ٹی ایم کے جلسےمیں جانے پر پابندی لگا دی۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خیبرپختونخوا کےتمام سرکاری محکموں اور ملازمین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی کالعدم تنظیم کے پروگرام یا سرگرمی میں […]
پاکستان کے نوجوان کوہ پیماء شہروز کاشف نے ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔ 22 سالہ شہروز کاشف نے یہ کارنامہ آج 8027 میٹر بلند شیشاپنگما کی […]
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں گزشتہ ہفتے ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے احتجاج کے دوران سرکاری ونجی املاک کے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔آئی جی آفس نے نقصانات کی رپورٹ چیف کمشنر اسلام آباد کو بھجوا دی ہے جس […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم بی بی ایس طلبا کی رجسٹریشن فیس میں اضافہ کردیا ہے۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل(پی ایم ڈی سی)نے ایم بی بی ایس کرنے والے طلباء کی رجسٹریشن فیس میں اضافہ کیا،نجی میڈیکل کالج […]
اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کےسینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے علی امین گنڈاپور سے متعلق سوال پوچھ لیا۔میڈیا سے گفتگو میں جاوید لطیف نے استفسار کیا کہ بتایا جائے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد کیسے آئےاور واپس پشاور کیسے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے تمام اراکین اسمبلی کو کسی بھی قسم کے احتجاجی مظاہرے میں شریک ہونے سے روک دیا ہے۔ 24 نیوز کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے ہدایات جاری […]
صوابی(پی این آئی) پشاور کے علاقے صوابی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، حادثے میں دونوں پائلٹس محفوظ رہے ،حادثے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوابی کے نواحی علاقے گندف برکلے کے پہاڑی علاقے میں دوران پرواز تربیتی […]