پی ٹی آئی کے رہنما، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے ساتھ بیٹھنا صوبائی حکومت کا استحقاق ہے۔ پشاور میں پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد […]
پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ وفاق نے ہمارے خلاف بے شمار مقدمات درج کیے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ ہمارے کارکنوں پر شیلنگ کی گئی جس کی مذمت کرتے ہیں، ہمارے […]
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جلوس نکالو، ڈنڈے مارو، اب یہ حیثیت رہ گئی ہے وکلاء کی۔ سپریم کورٹ میں اراضی سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ آپ دوسروں پر تنقید تو […]
ایسے پاکستانی شہری جو برطانیہ جانے کے خواہشمند ہیں یہاں وہاں جاکر کام کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے ویزا فیس اور دیگر تفصیلات جاننا اہم ہے۔ اپنی مختلف قسم کی جاب مارکیٹ کی وجہ سے برطانیہ ایسا ملک ہے جوا پاکستانیوں کے لیے کافی […]
پاکستان تحریک انصاف 14 اکتوبر کہاں کہاں احتجاج کرے گی؟ پاکستان تحریک انصاف لاہورتنظیم کا اجلاس زوم میٹنگ منعقد کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں احتجاج کے حوالے سے حکمت عملی اور احتجاج کے مقام کا تعین کرنے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ ذرائع […]
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں۔اسلام آباد میں محمد اورنگزیب اور چیئرمین ایف بی آر نے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ سعودی وفد کے ساتھ […]
سپریم کورٹ نے 63 اے نظرثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریری فیصلہ جاری کیا جو 23 صفحات پر مشتمل ہے۔ فیصلے میں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ صدارتی ریفرنس عارف علوی نے سپریم کورٹ […]
ترجمان وزاتِ مذہبی امور نے کہا ہے کہ وزارتِ مذہبی امور نے غیر مسلم طلبہ و طالبات کیلئے تعلیمی وظائف کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے ترجمان وزارتِ مذہبی امور نے بتایا کہ رواں مالی سال کے تعلیمی وظائف کی درخواستیں وزارت کی […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے کے باوجود اسٹے آرڈر دینے والے جج انعام اللہ کو معطل کردیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے جج انعام اللہ کی معطلی کے احکامات جاری کیے اور انہیں سینئر سول جج سے او […]
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی دہشت گردی کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی وکلا کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرے پر درج مقدمے میں سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان […]
پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ محسن نقوی پھنس گئے تو علی امین گنڈاپور کے پیروں میں بیٹھ گئے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محسن نقوی کو خیبر پختون خوا کی ضرورت پڑی تو […]