جب کوئی قانون ہی نہیں توڑا تو عمران خان کیوں گرفتار ہوں؟ اسد عمر نے پارٹی مؤقف پیش کر دیا

اسلام آباد ( آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس نے پاکستان کا نظام ہی خطرے میں ڈال دیا ہے، پاکستان کے دو وزرائے اعظم کی آڈیوز ریکارڈ کی گئیں، اب صدر کی آڈیو بھی […]

وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست کب شائع ہو گی؟

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ،، الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی 125 یونین کونسلوں، 750 وارڈز اور 250 خواتین وارڈز کی حلقہ بندیوں کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ بدھ کو الیکشن […]

برطانوی خاتون اینکر نے عمران خان سے چُبھتا سوال پوچھ کر لاجواب کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان سے برطانوی نشریاتی ادارے کی اینکر نے چبھتا سوال کر کے لاجواب کردیابرطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں جب عمران خان نے قانون کی بالادستی کی بات کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ جو بھی ریاستی […]

عمران خان کی گرفتاری میں ناکامی پر وزیرِدفاع خواجہ آصف کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا زمان پارک میں پیدا ہونے والی کشیدگی پر ردِعمل سامنے آیا ہے۔خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پولیس صبر سے کام لے رہی ہے کہ جان نقصان نہ ہو ورنہ گرفتاری مشکل نہیں۔ انہوں نے […]

مریم نواز کس حلقے سے الیکشن لڑیں گی؟ فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) مریم نواز کس حلقے سے الیکشن لڑیں گی؟ فیصلہ کرلیا۔۔ رہنما ن لیگ مریم نواز گوجرانوالہ کے حلقہ پی پی 63 سے انتخاب لڑیں گی۔ مریم نواز نے انتخابی فارم حاصل کرلیے ہیں جو کل ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں جمع کرائے […]

حکومت نے سرکاری حج پر سبسڈی ختم کر دی

لاہور (پی این آئی) حکومت نے حج سبسڈی مکمل طور پر ختم کر دی، رواں سال سرکاری کوٹہ حاصل کرنے والے سرکاری حجاج کو سبسڈی نہیں ملے گی۔ حج اخراجات میں بھی 200 فیصد اضافہ ہو گیا، تحریک انصاف کی آخری حج پالیسی میں حج […]

آئ جی گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹانے کی وجوہات اور نئے آئی جی ڈار علی خٹک کو دی گئی ہدایت سامنے آگئی۔ حکومت نے نئے آئی جی گلگت بلتستان ڈار علی […]

لاہور زمان پارک آپریشن، پی ٹی آئی کے کتنے کارکن گرفتار ہیں؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی ) لاہور زمان پارک جھڑپیں، پی ٹی آئی کے 24 کارکن گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق گرفتارکارکنوں میں 12 کا تعلق شیخوپورہ اور 7 کا لاہور سے ہے، اس کے علاوہ اپر دیر، لوئر دیر اور […]

رمضان المبارک کا چاند کب دیکھا جائیگا؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد(پی این آئی)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا۔وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس 22 مارچ کو نماز عصر کے بعد […]

عمران خان کی گرفتاری کیوں ہورہی ہے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے نوٹس عدالتوں سے جاری ہوئے اور اس سلسلے میں وہ کچھ نہیں کررہے۔ سی پی این ای کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی […]

رمضان سے قبل سرکاری آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) حکومت کا رمضان سے قبل عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور “تحفہ”، 10 کلو سرکاری آٹے کا تھیلا 500 روپے سے زائد مہنگا کر دیا گیا، قیمت میں فوری اضافے کا اطلاق کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نگران […]

close