پاکستانی نوجوان پیدل عمرہ ادا کرنے سعودی عرب پہنچ گیا، کتنا عرصہ لگا؟

کبیروالا(پی این آئی) پاکستانی نوجوان پیدل عمرہ ادا کرنے سعودی عرب پہنچ گیا۔۔ کبیروالا کا رہائشی نوجوان فیض اللہ عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا۔نوجوان نے اگست 2022 میں سفر شروع کیا اور انہوں نے7 ہزار 555 کلومیٹر کا سفر 9 ماہ 14 […]

پی ڈی ایم حکومت چند ہفتوں میں ختم ہونے کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت چند ہفتے میں ختم ہو جائے گی اور اقتدار جلد عوام کے پاس ہوگا۔ پاکستان کی بدترین فاشسٹ جنتا کا ایک سال،لمبی سیاہ رات جو […]

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خفیہ معلومات پر آپریشن، 2 دہشتگرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان (پی این آئی ) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں امن دشمنوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک اور جوان مادر وطن پر قربان ہو گیا، مختلف […]

عمران خان کو خاص جگہ سے حمایت مل رہی ہے، پیپلزپارٹی رہنما کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) وزیراطلاعات سندھ اور پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کو خاص جگہ سے حمایت مل رہی ہے اور مخصوص لوگ غیر آئینی کاموں میں ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی […]

پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والا ملزم گرفتار

لاہور(پی این آئی)لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی کے دوران پاک فوج اور دیگر اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والا ملزم گرفتار، دوران تفتیش پشت پناہی کرنے والوں کا بھی بتادیا۔ ایف آئی اے حکام […]

عید الفطر کے موقع پر کتنی چھٹیاں ہونے کا امکان ہے؟

اسلام آباد ( پی این آئی) ملک میں عیدالفطر پر 4 سے 5 روزہ تعطیلات کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے ملک بھر میں عیدالفطر پر چھٹیوں سے متعلق ورکنگ کا آغاز کر دیا ہے، عید کے لیے 4 سے5چھٹیاں دینے کی تجویز […]

عمران خان حملہ کیس کے اہم کردار کی پراسرار موت

وزیرآباد(پی این آئی)گزشتہ برس وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ہونے والے حملے کے کیس میں مدعی ایس ایچ او عامر بھدر ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے۔ وزیرآباد ہولیس نے تصدیق کی کہ عامر بھدر […]

ایک خلیجی ملک کے سربراہ نے بتایا تمہارا آرمی چیف تمہارے خلاف سازش کر رہا ہے، عمران خان کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک خلیجی ملک کے سربراہ نے بتایا تمہارا آرمی چیف تمہارے خلاف سازش کر رہا ہے، میرے خلاف سازش امریکہ نہیں بلکہ ادھر سے ہی شہباز شریف کو لانے کیلئے […]

علی امین گنڈا پور کی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے آڈیو کیس میں گرفتار پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو منہ پر کپڑا […]

عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ملنے کا امکان ہے؟ اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں دی جائیں گی، کابینہ ڈویژن نے ورکنگ کا آغاز کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عید کے لیے 4 سے5چھٹیاں دینے کی تجویز وزیراعظم ہائوس کو دی جائے گی، فیصلہ وزیراعظم اگلے ہفتے کریں […]

” کہو کہ میری فیملی چور ہے” خاتون نے مریم نواز کی سیلفی کے بہانے ویڈیو بنالی

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون انہیں ان کے منہ پر ہی “چور” کہتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔خاتون نے سیلفی کے […]

close