پی ٹی آئی کا مزید جلسوں کا اعلان، شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کی عوامی رابطہ مہم کا معاملہ, پی ٹی آئی نےعوامی رابطہ مہم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں تحریک انصاف نے لاہور کے بعد رمضان المبارک میں مزید جلسے کرنے کے شیڈول کی تیاریاں بھی شروع […]

عمران خان نے کارکنان کو رانا ثنا اللہ کیخلاف کس کام کی ہدایا ت جاری کر دیں؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے پارٹی کارکنان سے کہا ہے کہ وہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف ملک بھر میں انہیں جان کی دھمکی دینے پر ایف آئی آر درج کرائیں۔ عمران خان نے کونسل آف […]

ایسا نظام بنائیں لوگ گھر سے ہی ووٹ کاسٹ کریں، چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ سازگار ماحول کا کیا مطلب ہے کوئی کسی پر انگلی نہ اٹھائے، چھوٹی موٹی لڑائی جھگڑے تو ہر ملک میں ہوتے ہیں،اصل معاملہ یہ ہے […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 منظور، تاحیات نااہل نواز شریف کو بھی بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 منظور کر لیاہے ،محسن داوڑ کی بل میں ترمیم بھی منظور کر لی گئی ہے ، جس کے بعد نوازشریف کو بھی از خود نوٹس کے خلاف اپیل […]

شیخ رشید کو سپریم کورٹ احاطہ میں بزرگ شہری نے روک لیا

اسلام آباد (پی این آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو سپریم کورٹ احاطہ میں بزرگ شہری نے روک لیا۔ بزرگ شہری نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو شکایت کرتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے کا کیس ہے کوئی سنتا نہیں۔ […]

عدالت کا حسان نیازی کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی )کراچی کی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو مقدمہ خارج کرتے ہوئے رہا کرنے کا احکامات جاری کر دیے ہیں ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں حسان نیازی کے خلاف اشتعال […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر کتنے روپے کی کمی کا امکان ہے ؟ عوام کیلئے بڑی خبر

اسلا م آباد (پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے جس کے باعث پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے تخمینہ کے مطابق ملک میں ڈیزل […]

نادرا میں بڑے پیمانے پر چھانٹیاں، سینئر ترین کتنے افسر نوکری سے فارغ کر دیئے گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) نادرا میں بڑے پیمانے پر چھانٹیاں کرتے ہوئے سینئر ترین سطح پر برطرفیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔۔۔۔۔ جس کے نیتجے میں 3 ڈائریکٹر جنرل اور 1 ایک ڈپٹی ڈائریکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔۔۔آڈٹ اعتراضات کے […]

ہر شہری مفت آٹا لینے کا اہل قرار ، صرف یہ ایک چیز ہونا ضروری ہے

اسلام آباد(پی این آئی )پنجاب حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 18 سال سے زائد عمر کے شناختی کارڈ کے حامل ہر شخص کو مفت آٹا لینے کا اہل قرار دے دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق صوبے میں مفت آٹا […]

خاتون وزیر نے بیگ لے جانے کی اجازت نہ ملنے پر کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا، ویڈیو دیکھیں

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم حکومت میں وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کی رکن خاتون وزیر نے بیگ اندر لے جانے کی اجازت نہ ملنے پر کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہم دہشت گرد تھوڑی ہیں۔۔۔ بتایا […]

جج کی تنخواہ ایم این اے کے برابر کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں چیف جسٹس پاکستان کے سوو موٹو اختیارات کے حوالے سے قانون سازی کے دوران بحث میں حصہ لیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رکن عبدالقادر مندوخیل نے مطالبہ کیا ہے کہ ایم این اے کی تنخواہ سپریم کورٹ […]

close