اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے ایک مرتبہ پھر اعلان کیا ہے کہ نوازشریف جلد وطن واپس آئیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان مکافات عمل کا شکار ہوئے ہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)مریم نواز نے مسلم لیگ ن علماء و مشائخ ونگ پنجاب سے خطاب میں کہا کہ میری یہ آپ سے ابتدائی ملاقات ہے، مجھے ذمہ داری سنبھالے3 ماہ ہوئے ہیں،علما و مشائخ کا ونگ میری نظر میں بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے میئرکراچی کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف میئرکراچی کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے امیدوار کو سپورٹ کرےگی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ حکومت کی جانب سے بنائے گئے آڈیو لیکس کے 3 رکنی تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ ہوں گے۔ تحقیقاتی کمیشن […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی پنجاب کو اینکر پرسن عمران ریاض کو بازیاب کرانے کے لئے پیر تک مہلت دے دی۔چیف جسٹس امیر بھٹی نے عمران ریاض بازیابی کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس امیر بھٹی نے پوچھا کہ بتائیں […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہلکی ہلکی آنچ پر آوازیں اٹھ رہی ہیں اس کو باہر بھیج دیا جائے لیکن کوئی عمران خان کو باہر بھیجنے کی جرات نہ کرے ،سیاسی […]
پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف چنیوٹ کے ضلعی صدر ذوالفقار علی شاہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ذوالفقار علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں نے اپنی مکمل سیاسی قوت تحریک انصاف کے لیے وقف کردی تھی، مجھے معلوم ہے کہ آج […]
لاہور (پی این آئی) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے7 دہشت گردگرفتار کرلیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کو ڈیرہ غازی […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جے پرکاش پارٹی سے مستعفی ہونے کا علان کرتے ہوئے روپڑے ۔کراچی پریس کلب میں پی ٹی آئی رہنما جے پرکاش نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ میں 2013 میں پی ٹی آئی میں شامل […]
لاہور (پی این آئی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے مردپولیس اہلکاروں کو خواتین کی حراست سے روکتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ نو مئی کے مقدمات میں ملوث خواتین کی گرفتاری لیڈیز پولیس کے ہمراہ یقینی بنائی جائے ۔ فوجی مقامات پر حملوں خاص طور […]
لاہور (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے اس کا انہیں کوئی آئیڈیا نہیں، انہوں نے پیش کش کی کہ اگر یہ لوگ مجھے گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو صرف وارنٹ لائیں، […]