مونس الہیٰ نے اپنے نام جائیداد کے حوالے سے کھل کر بتا دیا

لاہور(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الہی نے کہا ہے کہ میرے نام پر کوئی پارکنگ پلازے ہیں نہ ہی کوئی سٹوریج ہال، تمام اثاثے ڈکلیئرڈ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مونس الہی کا کہنا تھا کہ اگر اثاثوں […]

گاڑیوں کی رجسٹریشن کروانے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)محکمہ ایکسائز کا گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈز ختم کرکے ورچوئل کارڈز متعارف کروانے کا فیصلہ۔گاڑی ،موٹرسائیکل کی رجسٹریشن، ٹرانسفرکاعمل مکمل ہوتے ہی شہری کوموبائل یا ای میل کے ذریعے کارڈ کا خاکہ بھجوا یا جائے گا۔ جو وہ خود پرنٹ کروا سکے گا۔نئے […]

ثاقب نثار کا ڈیم کی رقم کے حوالے سے بڑا ا نکشاف، تعمیر میں آنیوالی رکاوٹوں کے بارے میں کیا کہا؟

لاہور(آئی این پی)سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ لوگوں نے ڈیم کے لیے جو رقم دی ہے وہ محفوظ ہاتھوں میں ہے، جس سپیڈ سے ہم ڈیم کی تعمیر کرانا چاہتے تھے اس میں جو رکاوٹیں آئیں ان کا ذکر […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کا انتقال ہوگیا

ملتان (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کا انتقال ہوگیا۔۔۔ ملتان سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی نواب حیات خان انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق نواب حیات خان کی نماز جنازہ آج رات 10 […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی)ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انورکی ہدایت پر ٹریفک لائسنس اجرا کے عمل کو پیپر لیس کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے ٹریفک لائسنس اجرا اور حصول کیلئے فائل سسٹم ختم کرنے کا […]

فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر پر بڑ ا الزام عائد کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن نہ ہونا پاکستان کے ہر شہری کی شکست ہے، نگران حکومت کی مدت ختم ہونے پرعدالت جا رہے ہیں، ہم نے پٹیشن تیار کر لی۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام […]

14 مئی کو پنجاب میں الیکشن؟ ہاں یا نہ؟ الیکشن کمیشن نے بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروایا گیا جواب سامنے آگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے عدالت کو بتایا کہ انتخابات کیلئے فنڈز اور امن و امان کیلئے فورس کی […]

عمران خان سے ملاقات کا معاوضہ ایک کروڑ سے زائد، آڈیو لیک نے تہلکہ مچا دیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری اور چوہدری حفیظ کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ٹکٹ کے خواہش مند شخص سے گفتگو کررہے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس مبینہ آڈیو میں چوہدری حفیظ نے اپنا […]

عمران خان نے شہباز شریف کی نااہلی کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ توہین عدالت پر پہلے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نا اہلی بھگتی تھی اب موجودہ وزیراعظم شہبازشریف بھی بھگتیں گے۔پی ٹی […]

حکومت کے مخالفین کی نیندیں کیوں حرام ہیں؟ شہباز شریف نے راز کھول دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی آخری شرط دوست ممالک سے فنانسنگ تھی، آرمی چیف نے اس سلسلے میں بے پناہ کاوشیں کیں جو ناقابلِ بیان ہیں۔ اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے […]

پاکستان بار کونسل کے صدر اور سیکرٹری کو شو کاز جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان بار کونسل(پی بی سی)نے وکیل رہنماوں پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگادیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور سیکریٹری مقتدر اختر کو شوکاز نوٹس جاری کردیے گئے۔ پاکستان بار کونسل نے وکلا […]

close