اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ ڈیفالٹ کا نعرہ لگانے والے سن لیں! پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرےگا۔ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرنے سمیت بحرانوں سے نکل آئے ہیں، 6 ماہ کے دوران 11 […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سننے والے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کا تبادلہ کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی ہدایت پر رجسٹرار نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے نگران حکومتوں کو ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے دائر کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں نگران […]
لاہور( پی این آئی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اب الیکشن ہوں گے یا توہین عدالت کافیصلہ آئے گا ،پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرلگی ہوئی ہیں،بالآخر عدلیہ کوآئینی فیصلوں کا احترام کروانا ہے اور ان کو یہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ 1971 میں پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی تقریب میں […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت دفاع سمیت حساس قومی اداروں نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سہ رکنی بنچ کو سربمہر لفافے میں جو درخواست پیش کی ہے اس کے نتیجے میں سپریم کورٹ آف پاکستان ریاست کے مفاد اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے […]
اسلام آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر کی وزارت عظمی کے انتخاب کے لئے عمران خان کا خصوصی پیغام لیکر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری مظفر آباد پہنچ گئے جہاں انہوں نے تحریک انصاف کی طرف سے وزارت عظمی کے مختلف امیدواروں کے ساتھ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو عید کی چھٹیوں میں گرفتار نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے ۔۔۔ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان اطمینان سے عید گزاریں، وفاقی حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرِ مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی حادثے میں موت کی تحقیقات میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ہٹ کرنے والی گاڑی پر تیز رفتاری کے 13 چالان بقایا ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے انتخابات کرانے سے معذوری کے بعد بحیثیت ادارہ الیکشن کمیشن برقرار رکھنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے۔۔۔۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب کی نگران حکومت نے ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیئے، سیکرٹر لٹریسی وجیہہ اللہ کنڈی کو عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنا دیا گیا۔احمد علی کمبوہ سیکرٹری قانون، افتخار علی ساہو سیکرٹری زراعت، سید حیدر […]