اسلام آباد (پی این آئی)معروف اینکر پرسن شاہ زیب خا نزادہ نے کہا ہے کہ شیریں مزاری کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان جمہوریت کے لیے شرمندگی کا دن ہے ۔تحریک انصاف کے رہنماوں پر پارٹی سے علیحدگی کے لیے دباو ڈالا جا رہا ہے۔ شاہ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور کے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں مطلوب معروف فیشن ڈیزائنر و پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر خدیجہ شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ دنوں فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی آڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے میں میراتھن لگی ہے اور بزدل عدت بھی پوری نہیں کررہے۔اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ لوگ اس طرح پارٹی بدل رہے ہیں جیسے […]
لاہور(پی این آئی) آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز دے دی تاہم وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فیصلہ کے لیے معاملہ وفاقی کابینہ کے لیے موخر کر دیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی سلیم صافی نے القادر یونیورسٹی کیس اور 9 مئی کے واقعات سے متعلق ایک تجویز پیش کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک تجویز ہے کہ القادر یونیورسٹی کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل نہیں ہوگی۔ انہوں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) یوم تکریم شہدا پر وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 25 مئی کو یوم تکریم شہدا کے موقع پر عام تعطیل کی منظوری دے دی۔ کابینہ ڈویژن نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ خیال […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے کھیل و سیاحت عون چوہدری نے کہا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے میں مطلوب پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر و معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو بچانے کیلئے میں نے کسی قسم کی […]
راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس جاری ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر ملک کے 24 کروڑ عوام دکھی ہیں، اس پر میں بھی دکھی […]
لاہور (پی این آئی) اینٹی کرپشن پنجاب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہن عظمی خان کے خلاف لیہ میں 5ہزار 261کنال اراضی کے کیس کی تحقیقات تیز کردیں۔ عمران خان کی بہن عظمی خان نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے دور میں […]
لاہور (پی این آئی)سابق وزیر اعظم تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو شر پسندی اور کور کمانڈر کے یونیفارم کی بے حرمتی کرنے والے پی ٹی آئی کارکن جان محمد نے اعتراف کیا ہے کہ ہمارا کام […]