مستعفی چئیرمین نادرا طارق ملک کو عہدہ چھوڑتے ہی پہلا بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مستعفی ہونے والے چئیرمین نادرا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا، ایف آئی اے نے طارق ملک کے بیرون ملک جانے پر عارضی پابندی عائد کر دی، سابق چئیرمین کیخلاف نیب اور ایف آئی اے دونوں ادارے تحقیقات […]

استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت؟ شاہد خاقان عباسی نے سوال پر حیران کن جواب دیدیا

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے استحکام پاکستان پارٹی سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پارٹی کا ملکی سیاست پر اثر پڑا تو وہ منفی ہی ہو گا۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا […]

وائس چئیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی سے متعلق بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادنے تھانہ کھنہ میں درج 9مئی ہنگامہ آرائی کیس میں شاہ محمود قریشی کی 4 جولائی تک ضمانت منظور کرلی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شاہ محمود قریشی کیخلاف […]

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے ملٹری کورٹس کے قیام کی کھل کر مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ملٹری کورٹس کے قیام کی حمایت نہیں کی جاسکتی۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف ملٹری ایکٹ کے […]

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے اپنے اتحادی جماعت کے گورنر خیبرپختونخوا کو ہٹانے کامطالبہ کر دیا، وجہ سامنے آگئی

پشاور (پی این آئی) گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کو ان کی اپنی اتحادی جماعتوں نے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔         عوامی نیشنل پارٹی کے بعد مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے بھی گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام […]

عمران خان اپنے قتل کی سازش سے متعلق شواہد فراہم کرنے میں ناکام، جے آئی ٹی نے عمران خان کو جھوٹا اور مکار قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے عمران خان نے دورانِ تفتیش تسلیم کیا کہ ان کے پاس اپنے قتل کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں،جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جھوٹا اور مکار قرار دیا۔ مسلم لیگ […]

جیل کے اندر کن حالات میں رکھا گیا؟ چوہدری پرویز الٰہی دس دن بعد منظر عام پر آگئے

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کا کہنا ہے کہ کا کہنا ہے کہ میری طبعیت ٹھیک نہیں ہے،دس روز سے جیل کے چھوٹے سے کمرے میں بند ہوں۔چوہدری پرویز الہی نے کمرہ عدالت سے صحافیوں […]

چیئرمین نادرا طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ترجمان نادرا کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں اپنا استعفیٰ پیش کیا، تاہم استعفےکی منظوری کافیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کریں گے۔ […]

عمران خان کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی، تشویشناک خبر

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ ‏عمران خان کی طبعیت ناساز ہو گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم کو بخار اور تھکن کی شکایت ہے، عمران خان کی گزشتہ روز اسلام آباد سے واپسی پر طبعیت ناساز ہوئی،ڈاکٹرز نے […]

سمندری طوفان، پنجاب میں بھی الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی)سمندری طوفان، آندھی اور طوفانی بارش کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے بھی الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب کے تمام اداروں و ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر […]

تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ۔۔ اہم خاتون رہنما نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ۔۔اہم خاتون رہنما نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ملتان سٹی صدر خواتین ونگ آصفہ سلیم نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ […]

close