پیپلزپارٹی کا جادو چل گیا، بڑی سیاسی وکٹیں اُڑا لیں

کراچی (پی این آئی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی سینئر نائب صدر اور […]

سمندری طوفان پاکستان میں سب سے پہلے کہاں ٹکرائے گا؟ نشاندہی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) 14 جون تک سمندری طوفان شمال مشرق کی جانب بڑے گا، 15جون کی دوپہر کو طوفان جنوب مشرقی سندھ میں کیٹی بندر کے علاقے سے ٹکرانے کا امکان۔ سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 380 کلو میٹر رہ گیا، […]

ڈرٹی ہیری کس کو کہتے ہیں؟ عمران خان نے جے آئی ٹی کو کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف نے ڈرٹی ہیری اور اعلی فوج افسران پر الزامات سے متعلق اپنی ویڈیو کا اعتراف کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف جے آئی ٹی (جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم) کے سامنے پیش ہوئے تو ان […]

کراچی میئر کا انتخاب، کہاں کیش منڈی لگ گئی ہے؟ شیخ رشید نے بڑا الزام عائد کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی میئر کے الیکشن میں حافظ نعیم کیخلاف دبئی میں خریدوفروخت کی کیش منڈی لگ گئی ہے، کیش گروپ جیتے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

سابق گورنر کے پی کے شاہ فرمان کے گھر پر چھاپہ، کیا کچھ قبضے میں  لے لیا گیا؟ اہم خبر آ گئی

پشاور (پی این آئی) پولیس اور محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کے گھر پر چھاپہ مار کر دو گاڑیاں قبضے میں لے لی ہیں۔ قبضے میں لی گئی دونوں گاڑیاں غیر قانونی ہیں، محکمہ ایکسائز کے حکام نے کہا ہے […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں، ملک دوبارہ ٹیک آف کرے گا۔       تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں آئی کیپ کے زیر اہتمام پوسٹ بجٹ کانفرنس سے […]

مئیر کراچی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے یوسی چئیرمین اسد زمان نے سندھ حکومت پر دبائو ڈالنے کا الزام عائد کر دیا، اپنے اغوا کے خدشہ کا اظہار

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف یو سی چیئرمین اسد زمان کا ایک اور ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ ویڈیو بیان میں یوسی چیئرمین نے تحریک انصاف کے حکم پر حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ دینے کے عزم کا اظہار کیا اور اسد زمان […]

استحکام پاکستان پارٹی کا اجلاس، آئندہ انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین کی زیر صدارت استحکام پاکستان پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں ممبر سازی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت نے آئندہ انتخابات میں بھرپورشرکت کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔ […]

پاکستان میں ایک ہی دن میں دوسری بار شدید زلزلہ، شدت کیا تھی؟ عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

کوئٹہ (پی این آئی) ایک ہی دن میں دوسری مرتبہ زلزلے کے شدید جھٹکے، بلوچستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔       اس سے […]

سمندری طوفان کا خطرہ ٹلنے تک بڑا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) کمشنر کراچی نے ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظر تمام جاری سرگرمیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کمشنر کراچی نے ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظر اہم فیصلہ کرلیا ہے۔       تمام امتحانات، سیمینارز، سمر کیمپس اور ایونٹ […]

آئی ایم ایف کا مطالبہ، عوام کو پیٹرول ریلیف نہ ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے پیٹرولیم پر 50 روپے لیوی بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے، 9 واں جائزہ مکمل کرنے کیلئے پیٹرولیم لیوی بڑھانے کی شرط عائد،ٹیکس نیٹ میں اضافے کے اقدامات کو ناکافی ہیں۔     وزارت خزانہ کے حکام […]

close