تحریک انصاف کے مزید 6ارکان صوبائی اسمبلی اور 2ایم این ایز پارٹی سے اڑان بھرنے کیلئے تیار

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف سندھ سے مزید 6ارکان سندھ اسمبلی اور دو ارکان قومی اسمبلی آئندہ چند روز میں 9 مئی کے پر تشدد واقعات کے خلاف پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دینگے، جنگ اخبار میں جمشید بخاری کی خبر کے مطابق انتہائی […]

پاکستان کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کاآئندہ ماہ کراچی سے آغاز متوقع ، کرایہ کتنا ہو گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (پی ین آئی)کراچی میں ایک نجی کمپنی اسکائی ونگز‘ آئندہ ماہ ملک کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس متعارف کروائے گی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) عمران اسلم نے ایک غیر ملکی سرمایہ کار کمپنی کے ساتھ […]

پریس کانفرنس کرنے تک ‘وہ’’ آپ کو نہیں چھوڑینگے‘‘ جسٹس گل حسن کا اسدعمر کے وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس گل حسن اورنگزیب نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنےکا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اس موقع پر […]

کارروائی کی تیاری، 9 مئی کو توڑ پھوڑ میں ملوث سرکاری ملازمین کی فہرست تیار

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پشاور میں 9 اور 10 مئی کے پرتشدد مظاہروں اور توڑ پھوڑ میں سرکاری ملازمین بھی ملوث پائے گئے ہیں۔۔۔۔۔ پشاور پولیس حکام کے مطابق پرتشدد احتجاج میں 200 سے زیادہ […]

اسد عمر کی ضمانت منظور، دو ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کورٹ نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنےکا حکم دیا ہے۔۔۔۔ سماعت کے دوران جسٹس گل حسن اورنگزیب نے اسد عمر کے وکیل بابر اعوان […]

جبری شادیوں کے بارے میں سنا تھا لیکن پی ٹی آئی کے لیے ایک نیا رجحان سامنے آیا ہے، جبری طلاق، عمران خان کا ٹویٹ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف میں سینئر ارکان کی طرف سے پارٹی چھوڑ جانے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کا رد عمل آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان میں جبری شادیوں کے […]

شیخ رشید نے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی عدت پوری نہ ہونے کا ذکر کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے میں میراتھن لگی ہے اور بزدل عدت بھی پوری نہیں کررہے۔اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ لوگ اس طرح پارٹی بدل رہے ہیں جیسے بلو […]

پی ٹی آئی میں جو ہوا، اس کی ذمہ داری عمران خان پر ڈال دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی لیڈر کا ایسے حالات سے گزرنا اچھا نہیں لگتا۔ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت نہ […]

عمران خان کی پیٹھ میں خنجر کس نے گھونپا؟ سابقہ قریبی دوست کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے الزام عائد کیا ہے کہ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم عمران خان کی پیٹھ میں خنجر گھونپا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ صدر عارف علوی […]

میرا پی ٹی آئی چھوڑنے کا قطعاً کوئی ارادہ نہیں، سینئر لیڈر کا پارٹی چھوڑنے والوں سے ہمدردی کا اظہار

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جو لوگ پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں لگتا ہے ان کی برداشت ختم ہو گئی ہے،میرا پی ٹی آئی چھوڑنے کا قطعاً کوئی ارادہ نہیں ، شیریں مزاری […]

close