عمران خان نے قوم میں باغیانہ سوچ پیدا کرنے کے لیے 2014 سے محنت کی، رانا ثنااللہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جو لوگ پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں وہ چارج شیٹ بھی پیش کررہے ہیں، عمران خان کے ایکشن اور جس طرح دفاعی تنصیبات پر حملے ہوئے ہیں اسے […]

بات چیت کی اپیل کو میری کمزوری نہ سمجھا جائے، مجھے اپنی سختی کی نہیں ملک کی فکر ہے، عمران خان نے مذاکرات کی کھلی پیشکش کر دی

لاہور (آئی این پی )سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مکمل طور پر جنگل کا قانون نافذ ہوگیا ہے، کورکمانڈر کا گھر جلا 4 دن بعد عدالت میں پتا چلا، وہیں مذمت کی، کوئی چاہے […]

تحریک انصاف کو سینیٹ میں بھی بڑا دھچکا لگنے کا امکان، کون کون پارٹی چھوڑنے جارہا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ارکان اسمبلی کے بعد سینیٹرز کے بھی پارٹی چھوڑنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹر شوکت ترین، فلک ناز، ذیشان خانزادہ کا پارٹی چھوڑنے کا امکان ہے جبکہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی بھی […]

کنول شوزب نوفلائی پاسٹ لسٹ بننے سے پہلے ہی بیرون ملک فرار ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب بیرون ملک چلی گئیں۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق کنول شوذب نو فلائی لسٹ بننے سے قبل ہی اسکاٹ لینڈ چلی گئی تھیں۔ کنول شوذب تحریک انصاف ویمن ونگ کی صدر ہیں۔خیال […]

عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ کیخلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن عظمیٰ خان پر جعل سازی کا مقدمہ درج کرلیا۔اینٹی کرپشن پنجاب نے عظمیٰ خان پر ڈیرہ غازی خان کے تھانے میں جعلسازی کا مقدمہ درج کیا۔ عظمیٰ خان پر […]

زمان پارک کے سوئپر نے عمران خان کی ذمہ داری لینے سے انکار کر دیا، عدالت نے مچلکے مستر دکردیئے

لاہور(پی این آئی) لاہور میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے ضمانتی مچلکے مسترد کردیے۔انسداددہشتگردی کی عدالت کے جج اعجاز احمد بُٹر نے عمران خان کےخلاف جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس […]

سیف اللہ خان نیازی نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے یہ اعلان نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سیف اللہ نیازی نے کہا […]

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، آڈیو لیکس کمیشن کے قیام کا نوٹفیکیشن معطل

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے آڈیو لیکس کمیشن کے قیام کا نوٹفیکیشن معطل کر دیا، کمیشن کے حکم اور کارروائی پر بھی حکم امتناعی جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کسی بھی جوڈیشل کمیشن میں ججز […]

ابرار الحق نے بھی سیاست چھوڑ دی، پریس کانفرنس میں روپڑے

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق نےسیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ معروف گلوکار ابرار الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرا تعلق فوجی خاندان سے ہے ، شہیدوں کی بے حرمتی کا سوچ بھی […]

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کا نام کیا ہوگا؟ ممکنہ نام سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) جہانگیر ترین نے قومی سطح پر نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے پیٹرن انچیف وہ خود ہوں گے، اندرونی سطح پر کئی اہم تجاویز زیر غور ہیں۔ جہانگیر ترین سے اندرونی سندھ ، کراچی ، خیبر […]

تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی چھٹیوں کا اعلان

پشاور(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی چھٹیوں کا اعلان۔۔۔ خیبرپختونخوا میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ تعلیم کے جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پرائمری سکولوں میں یکم جون سے 31 […]

close