ایسا لگتا ہے کہ کوئی چاہتا تھا کہ کور کمانڈر بھی مر جائے اور بڑی سٹوری بن جائے، اعتزاز احسن کی تہلکہ خیز گفتگو

لاہور (آئی این پی) معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ کور کمانڈر اور ان کی فیملی کو گھر کی دیواریں پھیلانگ کر نکالنا پڑا لیکن کسی افسر نے وہاں پہنچ کر ان کا ساتھ نہیں دیا، ایسا لگتا ہے کہ کوئی چاہتا […]

علی امین گنڈاپور کا پارٹی چھوڑنے سے متعلق اہم بیان آگیا

ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ پریشر سے ڈرنے والا نہیں، پارٹی چھوڑنے سے آسان مرجانا ہے،میں وہ نہیں جو وفاداریاں تبدیل کروں۔       اپنے بیان میںسابق وفاقی وزیر نے کہا […]

عمران خان کو تحفظ دینے کیلئے 60امریکی اراکین کانگریس میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) سربراہ پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 60 امریکی اراکین کانگریس نے عمران خان کو تحفظ دینے کے لئے خط لکھا۔       انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

صدر علوی بھاشن نہ دیں، اپنی پوزیشن واضح کریں، سوالات پوچھ لیے گئے

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی مذاکرات کا بھاشن دینے سے پہلے اپنی پوزیشن واضح کریں۔ ایک بیان میں حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ صدر عارف علوی بتائیں کہ […]

واقعہ 9مئی کے ذمہ دار عمران خان نہیں، پارٹی چھوڑنے والے رہنما نے بھی جاتے جاتے گواہی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کا ذمے دار قرار نہیں دیا جا سکتا، تحریک انصاف کے سربراہ تو جیل میں تھے، انہیں اپنی جماعت میں کالی بھیڑیں تلاش کرنی چاہیئں، پارٹی چھوڑنے والے ملک امین اسلم کا پی ٹی […]

پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کیلئے ثبوت موجود ہیں، فیصلہ کون کرے گا؟ رانا ثنااللہ نے اشارہ دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ منصوبہ بندی کے تحت جتھہ تیار کیا اور وہی اس کو لے کر ڈوبا ہے، پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کیلئے ثبوت موجود ہیں، ثبوتوں کی بنیاد پر […]

9 مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے، عارف علوی نے عمران خان سے مختلف بات کہہ دی

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی صرف مذمت نہیں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے،وزیراعظم شہباز شریف کو خط میں مذمت لکھی، آرمی چیف کو لکھے خط میں بھی ایسے واقعات کی مذمت […]

وفاقی حکومت نے بجٹ سے قبل سیکرٹری خزانہ کو تبدیل کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے بجٹ سے قبل سیکرٹری خزانہ کو تبدیل کردیا، امداد اللہ بوسال کو نئی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ کو عہدے سے ہٹا کر امداد اللہ بوسال کو سیکرٹری خزانہ تعنیات کر دیا […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات سے متعلق کھل کر بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں ہورہے، میں مذاکرات صرف الیکشن کی تاریخ پر کرونگا۔       پاکستان کا آئین 90 دن میں الیکشن کرانا چاہتا ہے، (ن )لیگ […]

ثبوت موجود، پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کون کرے گا؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑی خبر دیدی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کے لئے ثبوت موجود ہیں، ثبوتوں کی بنیاد پر پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کابینہ کرے گی، جتھوں کو پہلے سے ہی […]

تاریخ اپنے آپ کو مسلسل دہرا رہی ہے، پی ٹی آئی رہنمائوں کے پارٹی چھوڑنے پر حامد میر کا دلچسپ ردِ عمل

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے پر سینئر صحافی حامد میر کا ردِعمل آیا ہے۔گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر نائب صدر محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا اور اب تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری […]

close