پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر کی ویگو گاڑی کسٹمز حکام نے پکڑ لی۔ نجی ٹی وی چینل رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے نائب صدر اکمل خان باری نے کسٹمزحکام کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ عدالت نے درخواست پر […]
بسوں کے کرایوں میں اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹر سٹی بس سروس کرایوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ مختلف انٹر سٹی بس سروس کے مسافروں کرائے بڑھنے پر اپنی پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ ایک مسافروں نے بتایا کہ صادق آباد […]
مہر ایکسپریس ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی۔ مہر ایکسپریس ملتان سے راولپنڈی جارہی تھی، اسی دوران کوٹ ادو اسٹیشن کے قریب انجن پٹری سے اتر گیا، تاہم ٹرین کی سپیڈ کم ہونے کے باعث خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بار […]
پاکستان نے صنعتی ترقی میں اہم سنگ میل عبور کیا جس کا اعتراف عالمی برادری بھی کر رہی ہے اور پاکستان کو ایک بڑا اعزاز مل گیا ہے۔ پاکستان اقوام عالم میں تیزی سے اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر رہا ہے اور عالمی برادری […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئندہ مالی سال کے فنانس بل کی منظوری دے، جس کے ساتھ ہی بجٹ منظوری کا عمل مکمل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری نے آئندہ مالی سال کے فنانس بل کی منظوری دے دی، صدر مملکت […]
سوات واقعے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفےکے مطالبے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جوابی استعفیٰ مانگتے مانگتے بیرسٹر سیف جنوری 2022 میں پہنچ گئے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے جنوری 2022 میں تحریک انصاف ہی کی حکومت […]
محکمہ زراعت کے ڈپٹی ڈائریکٹرز سمیت 28 افسران و ملازمین کوغیرحاضری اور بدانتظامی پر معطل کر دیا۔ ترجمان محکمہ زراعت سندھ کے مطابق وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر کی ہدایت پر سیکریٹری زراعت سہیل احمد قریشی نے سندھ کے مختلف اضلاع کا اچانک […]
بلوچستان کے ضلع ژوب اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز ژوب سے 40کلومیٹر جنوب مغرب میں […]
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کی سرکاری ادارے کیخلاف نامناسب زبان استعمال کرنے سے متعلق کیس میں ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) […]
وزیراعظم کی سیاحت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ہدایت۔۔۔۔۔۔۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دنیا کے اولین سیاحتی مراکز کی فہرست میں شامل کریں گے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینے سے متعلق اجلاس ہوا جس […]
بھارت نے پہلگام واقعے پر جھوٹا ڈرامہ رچایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت اپنی پالیسیوں پر ایک بار نظرثانی کرے، بھارت آبی دہشت گردی کر کے 24 کروڑ پاکستانیوں کو یرغمال بنانا چاہتا ہے، بھارت اپنی مرضی پاکستان پر مسلط نہیں […]