قوم کو سائفر کے نام پر گمراہ کیا گیا، پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما نے عمران خان کا ساتھ چھوڑدیا

اسلام آباد (پی این آئی)سانحہ 9مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کرنے جانیوالے رہنمائوں کی تعداد ایک سو سے تجاوز کر گئی ہے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے تحریک انصاف کے صوبائی رہنما مخدوم علی رضا شاہ نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا […]

نیم مارشل لاء لگ گیا ہے، عمران خان

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیم مارشل لاء تو لگ گیا ہے، اگر فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف مقدمات چلیں گے تو جمہوریت تو ختم ہو گئی۔رزنامہ جنگ کے مطابق پی ٹی آئی کے […]

ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کی تشکیل کے خلاف […]

عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر بھی سیاست میں متحرک، پالیسی بیان دینے لگے

لاہور (پی این آئی) عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر افتخار گھمن بھی سیاست کے میدان میں متحرک ہو گئے ہیں ۔۔۔ افتخار گھمن نے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے ۔۔۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کے […]

عمران خان زمان پارک سے اسلام آباد روانہ، کہاں پہنچیں گے؟

لاہور (پی این آئی) عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے لیے زمان پارک لاہور سے روانہ ہو گئے ہیں ۔۔۔ عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت دن 2 بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی، جسٹس […]

عمران خان پر ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلے گا، وفاقی حکومت کا اعلان

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان پر ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلے گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ہی سارے جلاؤ گھیراؤ کے ماسٹر مائنڈ ہیں، وہ گرفتاری سے پہلے سب کچھ طے […]

ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا،اجلاس میں پمز اور پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد کے ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی تنخواہوں کے معاملہ پر غور کیا گیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین […]

جناح ہائوس حملہ کیس، عمران خان کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) جناح ہاؤس پر 9 مئی کو ہونے والے حملے کی تحقیقاتی کیلئے قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں عمران خان پیش نہ ہوئے، عمران خان کے نامزد کردہ نمائندگان نے ان کی جانب سے تحریری بیان جمع […]

ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے آنے والے چیف جسٹس کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کر دی

سرگودھا(آئی این پی) ن لیگی رہنما جاوید لطیف نےآنے والے چیف جسٹس کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کر دی ہے۔مسلم لیگ (ن)کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں آنے والے چیف جسٹس آئین اور قانون کے مطابق کام کرنا […]

عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والوں کی سنچری مکمل ہو گئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور عمران خان کو خیر باد کہنے والے سیاسی رہنماوں کی سنچری مکمل ہوگئی۔9 مئی کے ہنگاموں، جلاو گھیراو اور توڑ پھوڑ کے واقعات کے بعد حراست میں لیے گئے اور بغیر حراست ہی پی ٹی […]

ججز کے پاس نامعلوم نمبروں سے کالز آرہی ہیں، دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ تمھاری فائلیں ہمارے پاس پڑی ہیں، عمران خان کا سوشل میڈیا پر خطاب میں دعویٰ

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اس بات کا علم ہے کہ عدلیہ شدید دبائو میں ہے اور ججز کے پاس نامعلوم نمبروں سے کالز آرہی ہیں،اسٹیبلشمنٹ کے بغیر بننے والی حکومت ہی ملک کو مسائل […]

close