9 مئی، مردان میں ہونیوالے واقعہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ویڈیو میں موجود بندہ کس کا خاص آدمی نکلا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

مردان (پی این آئی)9 مئی کو مردان میں ہونے والے سانحے کے دن کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔پی ٹی آئی کے سابق وزیر عاطف خان کا پولیٹیکل سیکرٹری شیر بہادر مہمند شرپسندوں کوحملے کیلئے پنجاب رجمنٹ سینٹرلیکرگیا جو راستے بھر حملہ آوروں کو شہ […]

استحکام پاکستان پارٹی، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے معاملات طے پاگئے

لاہور(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ کے پی پرویز خٹک اور جہانگیر ترین کافی دنوں سے رابطے ہیں جس کے بعد دونوں رہنماؤں میں معاملات طے پاگئے ہیں۔ذرائع کے […]

پی ٹی آئی کے اہم ترین سابق وفاقی کو رہائی ملتے ہی پھر گرفتار کر لیا گیا

مردان (پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دیا جس کے بعد انہیں ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اینٹی کرپشن پولیس کے مقدمے میں علی محمد خان کا نام بھی […]

جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کے قیام پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے جہانگیر ترین کی جانب سے پارٹی کے قیام پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق پی ٹی آئی کے ترجمان نے اپنے ردعمل میں لکھا کہ ’جبری طلاق کے بعد لوگوں کو جمع […]

بیرون ملک سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر اب ہر شہری اپنے ساتھ کتنے لاکھ ڈالر لا سکتا ہے؟ حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے ساتھ اہم قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈالر اور دیگر کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر سزا دینے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت غیر […]

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے فیاض الحسن چوہان کیلئے دھمکی آمیز پیغام جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)حریم شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ فیاض الحسن چوہان کی اصلیت چھپائی اور کہا کہ آپ بہت اچھے انسان ہیں۔ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے فیاض الحسن چوہان کو ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر […]

جہانگیر ترین کی پارٹی میں شامل ہونے والوں کو مسافر قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ نے جہانگیر ترین کی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سیاسی رہنماؤں کو مسافر قرار دے دیا ہے۔۔۔۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ خواجہ آصف نے کہا کہ جہانگیر ترین کی پارٹی میں جانے […]

توڑ پھوڑ کے واقعات میں 5 سو سے زائد سمندر پار پاکستانی بھی ملوث،

لاہور (پی این آئی) 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی نشاندھی اور شناخت کی کوششیں تیزی سے جاری ہیں۔۔۔۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پانچ سو سے زائد سمندر پار پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔۔۔۔ بتایا گیا […]

جہانگیر ترین نے فواد چوہدری کو اہم ترین ذمہ داری سونپ دی

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان میں شمولیت کے بعد فواد چودھری کو اہم ٹاسک مل گیا۔ فواد چودھری کی جانب سے متعدد پی ٹی آئی رہنماوں سے رابطہ کیا گیا ہے، فواد چودھری نے رابطہ جہانگیر ترین کے کہنے پر کیا۔ فواد چودھری نے […]

پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن)کی اہم ترین وکٹ گرا دی

فیصل آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے فیصل آباد سے مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ اڑا دی۔ فیصل آباد ڈویژن کے سینئر نائب صدر چوہدری سلیم طاہر گجر نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا […]

استحکام پاکستان پارٹی کے قیام پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا دلچسپ تبصرہ

لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پرانے انڈوں کو نئی ٹوکری میں ڈالنے سے استحکام نہیں آئے گا۔ اپنے بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ آزمائے ہوئے لوگ اور پارٹیاں بہتری نہیں لا سکتیں، ملک […]

close