لاہور( پی این آئی) پنجاب کی نگران حکومت کی جانب سے آئندہ چار ماہ کے لئے پیش کئے گئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد جبکہ پنشن میں 5فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے ۔نگران وزیر اطلاعات عامر میر ، نگران […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور اسد عمر کا جیل سے رہائی کے بعد پہلی بار آمنا سامنا۔ ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان کی عدالت میں اسد عمر نے عمران خان سے ہاتھ ملا کر سلام کیا۔نجی ٹی وی نیو نیوز […]
واشنگٹن(پی این آئی) گوگل میپ سے راستہ ڈھونڈنا مزید آسان ہوگیا، گوگل نے اپنی سروس میں صارفین کی آسانی کے لیے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ میں ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق گوگل کی […]
اسلام آباد(پی این این)عمران خان اور اسد عمر کا جیل سے رہائی کے بعد پہلی بار آمنا سامنا۔ ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان کی عدالت میں اسد عمر نے عمران خان سے ہاتھ ملا کر سلام کیا۔نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق اسد عمر […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ،اسد عمر اور راجہ خرم نواز کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے کی سماعت جیوڈیشل کمپلیکس میں ہوئی۔ مقدمے کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اسکندر خان نے کی۔نجی ٹی وی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی پرآئے دو گروہ آپس میں لڑ پڑے۔۔۔۔۔جس دوران دونوں جانب سے ایک دوسرے پر بوتلوں اور ڈنڈوں سے حملے کیے گئے، انتظامیہ نے جوڈیشل کمپلیکس پر پولیس کی مزید نفری طلب […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایم این اے علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ علی وزیر کو کن دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج اپنے خلاف مقدمات میں ضمانت کیلئے احتساب عدالت اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیش ہوں گے۔۔۔۔ دونوں عدالتوں میں حاضری کے بعد وہ القادر […]
اسلام آباد (پی این آئی) نئے مالی سال 2023-24 کے بجٹ پر حکومتی اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں اختلافات کھل کر سامنے آئے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس آج ہو گا۔۔۔۔۔ بتایا […]
لاہور(پی این آئی) نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کو مزید محکموں کا قلم دان سونپ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ کردیاگیا،جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عامر میر کو سیاحت آرکیالوجی اور میوزیم کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی رہنما کا انتقال ہوگیا۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے معروف رہنما شبیر حسین چیمہ انتقال کرگئے۔ تفصیلات کےمطابق یزمان سے تعلق رکھنے والے بزرگ سیاست دان شبیر حسین چیمہ 40سال سے زائد عرصہ تک سیاست سے وابستہ رہے، شبیر حسین […]