لاہور(پی این آئی)ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے نے چوہدری پرویز الہیٰ کو عدالت میں پیش کرنےکے لیےگرفتار کیا ہے، انہیں منی لانڈرنگ کےکیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ […]
ملتان (پی این آئی) ملتان میں وہاڑی چوک لاری اڈا پر رانا اور ڈوگر برادری کے درمیان جھگڑے میں گولیاں چل گئیں۔ فائرنگ سے ، پیپلز پارٹی کے رہنما رانا سجاد کے بھائی رانا مہران قتل ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے ڈوگر برادری کا ایک […]
کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عیدالاضحیٰ پر گورنر ہاؤس میں 100 اونٹ قربان کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں گورنر سندھ نے مستحق خاندانوں کو 100 بکرے اور 20 ہزار راشن کے تھیلے دینے کا بھی اعلان کیا۔انہوں نے گورنر ہاؤس میں […]
دبئی (پی این آئی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی پہنچ گئے۔خیال رہے کہ ان دنوں ن لیگ کے قائد نواز شریف بھی دبئی میں موجود ہیں۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ آصف علی زرداری اور نواز شریف […]
شکرگڑھ (پی این آئی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے نئے انتخابات سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر، نومبر میں نئے انتخابات ہوں گے۔ مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نون لیگ کو دو تہائی اکثریت ملی […]
اسلام آباد(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان “عقاب” فائنل کرلیاگیا، پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن علیم خان اور جہانگیر ترین کی کاوشوں سے معرض وجود میں آنے والی استحکام پاکستان پارٹی نےالیکشن کمیشن کوتاحال رجسٹریشن کیلئےدرخواست جمع نہیں کرائی۔ انٹراپارٹی الیکشن کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں فنانس بل 2023 کی شک وار منظوری کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ وزیر خزانہ نے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی آرڈیننس میں ترمیم پیش کی جسے قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ترمیم میں پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی حد 50 […]
کراچی(پی این آئی)جناح اسپتال کراچی میں لڑکی کی لاش والے واقعے میں معلوم ہوا کہ عائشہ کو 4 مزید لڑکیوں کے ساتھ بنگلے پر پہنچایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال کراچی میں جمعہ کو کچھ افراد عائشہ نامی ایک ٹک ٹاکر لڑکی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر نے سابق وفاقی وزیر نورالحق قادری کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔حکمنامے کے مطابق نورالحق قادری کو گرفتار کرکے 30 روز تک سنٹرل جیل میں رکھا جائے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق پیر نورالحق قادری […]
لاہور (پی این آئی)سیالکوٹ، پسرور، شیخوپورہ اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے، واقعات […]
اسلام آباد ( پی این آئی) حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لے لی۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بیرون ملک سے ایک لاکھ ڈالر بھجوانے […]