قومی اسمبلی کی تحلیل کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

سکھر (پی این آئی) وفاقی وزیر خورشید شاہ نے عندیہ دیا ہے کہ 11 یا 12 تاریخ کو اسمبلی تحلیل ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ معیشت تباہی کی طرف گامزن تھی، ہمیں مری ہوئی معیشت ملی، دنیا کی تاریخ میں یہ مثال نہیں […]

اسد قیصر کی گرفتاری کی کوشش؟ پی ٹی آئی رہنما کا پیغام جاری

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنماء سابق اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ پولیس مجھے گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی، وزیرعبدالکریم خان کو گرفتار کیا گیا۔ تمام ناجائز کیسز میں ضمانتیں مل چکی ہیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 سے 35 فیصد ایڈہاک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جس کے تحت گریڈ […]

چوہدری پرویزالٰہی کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

لاہور (پی این آئی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرو یز الٰہی کے مبینہ فرنٹ مین کے ساتھ گفتگو کا آڈیو ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ چودھری پرویز الٰہی اور گرفتار ملازم کی مبینہ آڈیو pic.twitter.com/ykkSZAe54a — Afzaal Abbasi (@imafzaal5) July […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی چھ مقدمات میں درخواست ضمانت میں 10 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔عمران خان مختلف مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کے لیے آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوئے۔ عمران خان آج […]

عمران خان کا وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی نا اہلی پر حیران کن ردِعمل، کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا گیا۔چیف کورٹ گلگت بلتستان نے خالد خورشید کی نااہلی کا فیصلہ سنا دیا۔چیف کورٹ ( عدالت عالیہ ) گلگت بلتستان میں 6 فریقین نے دلائل دیئے […]

عمران خان کیخلاف لیہ اراضی اسکینڈل میں ملوث ہونے کے واضح شواہد موجود ہونے کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) لیہ اراضی کرپشن اسکینڈل،عمران خان کو پھر بلاوا آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کل دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ ترجمان اینٹی کرپشن نے کہا ہے کہ عمران خان نے معزز عدالت میں […]

عمران خان نے پیپلزپارٹی کیساتھ رابطوں کی خبروں کی حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان مختلف مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کےلیے اسلام آباد کی عدالت میں موجود ہیں۔ عمران خان نے عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران سوالات کے جوابات بھی دئیے۔ […]

چوہدری پرویزالٰہی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پولیس سے لڑائی جھگڑا اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت خارج کردی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے ضمانت […]

اسد عمر نے عمران خان سے اختلافات پر خاموشی توڑ دی، پرویز خٹک کیساتھ رابطے سے متعلق کیا کہا؟ اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان سے نہیں ان کی پالیسیوں سے اختلافات تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اسد عمر تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں پیشی کیلئے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پہنچے۔ عمران […]

ہر مشکل کا مقابلہ کرنے کو تیار ہوں، عمران خان کا عدالت پیشی پر بیان

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے لیے آج لاہور ہائی کورٹ آمد ہوئی۔عمران خان نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب تو ان چیزوں کی عادت ہو گئی ہے۔کل بھی مجھے 18 کیسوں […]

close