تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی ، بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی) بہاولنگر کےحلقہ پی پی 237 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر نے پارٹی چھوڑ دی۔ نواب سلمان خان گدھوکا وٹو نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ ویڈیو بیان میں سلمان خان گدھوکا نے 9 مئی کے واقعات […]

سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافہ یا کمی ہوئی؟ وزیر قانون نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان اور سپریم کورٹ کے دیگر ججز کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا صدارتی آرڈر جاری کر دیاہے جبکہ کنفیوژن اس وقت پیدا ہوئی جب دو نجی ٹی و ی چینلز کی جانب سے […]

تحریک انصاف کا صوبائی سیکرٹریٹ بند کر دیا گیا، پارٹی پرچم بھی اتار دیا

پشاور (پی این آئی) پشاور میں واقع تحریک انصاف خیبرپختونخوا سیکریٹریٹ کو بند کرکے پارٹی پرچم اتار دیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ارباب جہانداد نے صوبائی سیکریٹریٹ کو بند کروا کر پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی […]

نیب ترمیمی آرڈیننس میں کسی کو کوئی فائدہ پہنچانے کے بدلے تحائف لینا دینا جرم قرار

اسلام آباد (پی این آئی) نیب ترمیمی آرڈیننس کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔آرڈیننس کے تحت کسی کو کوئی فائدہ پہنچانے کے بدلے تحائف لینا دینا جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب کو مقدمے میں کسی فرد کو وعدہ معاف گواہ بنانے کا اختیار […]

عمران خان دورِ حکومت میں فوجی عدالتوں میں 29افراد کو سزائیں سنانے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، عمران خان، جنرل باجوہ اور جنرل فیض کیخلاف کارروائی کی درخواست

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے دور حکومت میں فوجی عدالتوں سے 29 افراد کو سنائی گئی سزائیں سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں،درخواست میں وفاق ،سابق وزیراعظم ،سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ وفاقی وزیر نے اشارہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے ابھی تک کوئی نام زیر غور نہیں ہے، نگران وزیراعظم ایسا ہونا چاہیے جو اصلاحات کو آگے لے کر چلے، اور تین ماہ ضائع نہ ہوں، وہ بندہ بزنس مین، […]

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما کی اسمبلی رکنیت منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے خالد خورشید کی اسمبلی رکنیت منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ چیف کورٹ گلگت بلتستان نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیا تھا۔ ان […]

ترقیاتی منصوبوں میں مالی بے ضابطگیاں، نیب نے پرویز الٰہی کے گر دگھیرا تنگ کر لیا

لاہور (پی این آئی) ترقیاتی منصوبوں میں مالی بے ضابطگیاں ، نیب نے پرویزالٰہی سے جواب مانگ لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی نے 2022،23 میں گجرات ڈویژن میں اربوں روپے ترقیاتی کاموں کی منظوری دی، ان ترقیاتی منصوبوں کی منظوری اورٹھیکوں میں بے ضابطگیوں […]

آئی ایم ایف معاہدے کے باوجود موڈیز اور فچ نے پاکستانی معیشت سے متعلق خدشات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسیز موڈیز اور فچ نے آئی ایم ایف معاہدے کے باوجود پاکستانی معیشت پر خدشات کا اظہارکردیا ہے، فچ کا کہنا ہے کہ قرض ادائیگی اورمعاشی بحالی کیلئے آئی ایم ایف فنڈنگ کے علاوہ بھی فنڈنگ درکار ہوگی،موڈیز […]

نیب آرڈی نینس عمران خان کیلئے نہیں، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیب آرڈی نینس عمران خان کیلئے نہیں، ان کی گرفتاری مطلوب ہوتی تو بہت پہلے کرلی جاتی۔ انہوں نے وضاحت کی کہ پی ٹی آئی چیئرمین کا […]

ن لیگ نے پنجاب میں پیپلزپارٹی سے انتخابی اتحاد سے انکار کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پاکستان پیپلز پارٹی سے انتخابی اتحاد کی خبروں کی تردید کر دی۔قائد ن لیگ نوازشریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی پیپلز پارٹی سے سیٹ ایڈجسمنٹ کی خبریں درست نہیں۔ن لیگ نے انتخابی اتحاد کے حوالے سے […]

close