یہ میری زندگی کا اداس ترین دن تھا، ریحام خان کا اپنی شادی کی تصویر پر تبصرہ

لندن (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی پہلی شادی کے روزکو اپنی زندگی کا سب سے اداس ترین دن قراردے دیا۔ 18 yr old here One of the saddest days of my life. https://t.co/EUyaVpA6Il — Reham […]

گاڑیوں کے خریداروں کیلئے بُری خبر، آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

کراچی (پی این آئی) گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر، دو آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں کمپنیوں نے قیمتوں میں اس نئے اضافے کی کوئی وجہ نہیں بتائی، لیکن ممکنہ وجوہات میں ایل […]

ایک امیدوار قومی اسمبلی کی کتنی نشستوں سےایکساتھ الیکشن لڑسکتا ہے؟ نیا بل منظور کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) قائمہ کمیٹی کا اجلاس،قومی اسمبلی کے 2 سے زائد حلقوں میں انتخابات لڑنے پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔ اجلاس […]

استحکام پاکستان پارٹی نے آئندہ الیکشن میں انتخابی اتحاد سے متعلق فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور پارٹی صدر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق خاکوانی، عون چودھری، ڈاکٹر فردوس عاشق […]

علیم خان پر الزامات کا جواب، فیاض الحسن چوہان نے تحریک انصاف کے اندر کی خبر لیک کردی

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ 2011 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن تاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی زدہ انتخابات تھے۔ مرکز سے لے کر یوسیز تک اپنی مرضی […]

خودکش دھماکہ ہوگیا، شہادتیں

راولپنڈی(پی این آئی) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خودکش بمبار سکیورٹی فورسز کی گاڑی سے ٹکرا گیا، دھماکے سے تین سکیورٹی اہلکار شہید اور تین شہری شدید زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان […]

عدالت نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا انتخاب ملتوی کر دیا، وجہ سامنے آگئی

گلگت بلتستان (پی این آئی) سپریم ایپلٹ کورٹ گلگت بلتستان نے نئے وزیراعلٰی کا انتخاب ملتوی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم ایپلٹ کورٹ گلگت بلتستان نے نئے وزیراعلٰی کے انتخاب کیلئے اسمبلی اجلاس روکنے کا حکم دے دیا۔ جی بی کے نئے وزیراعلٰی کے […]

تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، فارورڈ بلاک بن گیا

گلگت بلتستان (اردوپوائنٹ،اخبارتازہ ترین ۔ 05 جولائی 2023ء) گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب سے قبل تحریک انصاف کا فارورڈ گروپ سامنے آ گیا۔ گروپ کی قیادت وزیر صحت گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کر رہے ہیں۔انہوں نے 7 سے 8 منحرف اراکین کی […]

تحریک انصاف کے مزید دو کھلاڑی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ڈی آئی خان سے تحریک انصاف کے عہدیداروں حبیب اللہ کنڈی اور عرفان کنڈی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔           اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حبیب اللہ کنڈی نے کہا […]

لاہو ر میں بارش کا30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور (پی این آئی ) لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ 9 گھنٹے مسلسل جاری رہنے والی بارش سے لاہور ڈوب گیا۔ گلی ، بازار چوک چوراہے تالاب کا منظر پیش کررہےہیں۔لاہور سمیت پنجاب کےدیگر شہروں میں موسلادھار بارش سے گرمی […]

close