وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی نااہلی کے بعد آئی جی گلگت بلتستان کو بھی تبدیل کردیا گیا

گلگت (پی این آئی) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے آئی جی پولیس کو تبدیل کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے ڈار علی خان خٹک کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم جاری کیا ہے، ڈار علی خان […]

اتحادی حکومت نے نیب کو اپنا ہتھیار بنا لیا، شیخ رشید کا اہم بیان آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیب کے خلاف بیانیہ بنا کر اقتدار میں آنے والوں نے نیب کو ہی اپنا ہتھیار بنا لیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر […]

امریکی سفیر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی محاذوں پر گہرے تاریخی اور پائیدار تعلقات ہیں۔وزیرِ خزانہ […]

چئیرمین پی اے سی نور عالم خان نے عمران خان دور حکومت کے بلاسود قرضوں کا فارنزک آڈٹ کرنے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دور میں 3 ارب ڈالرز کے بلاسود قرضوں کا فارنزک آڈٹ کروانے کا حکم دے دیا۔پی اے سی اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک کی درخواست […]

سرکاری ملازمین کے الائونسز میں کتنا اضافہ ہوا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک ریلیف، ٹرانسپورٹ، ڈیپوٹیشن، ایڈیشنل چارج اور سپیشل پے اور کرنٹ جارچ الاؤنس کی مد میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2023سے کیا گیا […]

اسد عمر مارکیٹنگ کے آدمی ہیں معیشت دان نہیں، سلیم صافی نے عمران خان دور حکومت کی بڑی غلطیوں کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر صحافی سلیم صافی نے اپنے کالم میں ایک مرتبہ پھر سے تحریک انصاف کی حکومت اور عمران خان کی جانب سے بطور وزیراعظم کیئے گئے بیشتر فیصلوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ […]

اعظم خان بازیابی کیس، پولیس کا ایک ہفتے کی مہلت دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی بازیابی کیلئے پولیس کو ایک ہفتے کی مہلت دیدی۔ایس ایس پی آپریشنز نے عدالت کو بتایا کہ اعظم خان جس گاڑی میں گھر سےنکلے وہ مبینہ طور پر رجسٹرڈ نہیں، اعظم خان […]

سپریم کورٹ میں زیر التوا کیسز کی تعداد کتنے ہزار تک پہنچ گئی؟ اعدادوشمار جاری

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں زیر التوا ءمقدمات کی تعداد 54 ہزار 965 ہو گئی۔ سپریم کورٹ میں 30 جون تک زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ میں زیر التوا ءسول […]

گلگت بلتستان کے وزراء اورمشیروں کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا حکم

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان کے وزراء اورمشیروں کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے گلگت بلتستان کے وزراء، مشیروں، معاونین خصوصی کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا […]

نگران حکومت کتنے دنوں میں الیکشن کروا دے گی؟ وزیر مملکت مصدق ملک نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ نگران حکومت زیادہ سے زیادہ 90 اور کم سے کم 60 دن میں الیکشن کرائیگی،اگست میں حکومت مدت پوری کرے گی اور اس کے بعد الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے، سیاسی […]

لاہور میں شدید بارشیں، ایک دن میں کتنی اموات ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں 10 گھنٹوں کے دوران 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،شہر کے کئی علاقوں میں 200 ملی میٹر […]

close