اگلے دو ماہ کیلئے بارشوں کی پیشنگوئی

لاہور(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہاہے کہ بھارت کی بارشوں کا اثر یہاں بھی آئے گا، اگلے 2ماہ میں بھی بارشوں کی پیش گوئی ہے۔       نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہاہے کہ اس وقت پنجاب میں کہیں بھی سیلابی […]

پی ڈی ایم اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، مولانا فضل الرحمٰن نے ن لیگ کو کھری کھری سنا دیں

پشاور(پی این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ اورجمعیت علمائے ا سلام ( ف ) کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو دبئی میٹنگ کے حوالے سے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کواعتماد میں لیناچاہیے تھا۔     […]

عالمگیر ترین کی موت سے متعلق منگیتر شازیہ نے بھی بڑا انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی خودکشی کے بعد ان کی موت سے متعلق بہت سی افواہیں زیرگردش تھیں۔ جس پر اب ان کی منگیتر شازیہ کا مؤقف بھی سامنے آگیا ہے۔       شازیہ […]

یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانیوالا پاکستانی واپس گھر پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والا 28 سالہ خوش قسمت پاکستانی عثمان صدیق واپس گھر پہنچ گیا۔گجرات کے نواحی علاقےکالیکی کا رہائشی 28 سال کا عثمان محکمہ پولیس میں کانسٹیبل تھا، وہ اپنے چار دوستوں کے ساتھ اٹلی جانا […]

پاکستان کے بڑے شہر میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں پانی چھوڑے جانے کے بعد نارووال ضلعی انتظامیہ نے علاقہ مکینوں کو الرٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں پانی چھوڑے جانے کے بعد نارووال ضلعی انتظامیہ نے […]

پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے بھارت جانا چاہئے یا نہیں، عطاء تارڑ نے مشورہ دیدیا

گوجرانوالہ (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے بھی پاکستانی ٹیم کے بھارت جانے سے متعلق اپنا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نون لیگی رہنما عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ سیاست اور کھیل مختلف چیزیں ہیں، […]

خبردار، ہوشیار! فریزر میں رکھا گوشت کتنے عرصے تک استعمال کیا جا سکتا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کے اس دور میں عید الاضحیٰ کے بعد اکثر لوگوں کی خواہش ہوتی ہےکہ قربانی کے گوشت کو لمبے عرصے تک چلایا جاسکے لیکن گوشت محفوظ کرتے وقت گوشت خراب نہ ہونے کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔عید الاضحیٰ […]

عالمگیر ترین نے خودکشی سے قبل منگیتر سے کال پر کیا بات کی؟ پولیس نے پتہ لگا لیا

اسلام آباد (پی این آئی )پولیس کو استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کے فون کال ڈیٹا میں ان کی منگیترسےگفتگو کاریکارڈ مل گیا۔پولیس کے مطابق عالمگیرترین کے فون کال ڈیٹا میں ان کی منگیتر سےگفتگو کا ریکارڈ مل […]

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی نئی پیشگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) ملک میں بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی سے نشیبی علاقوں میں سیلاب کے خدشے کے باوجود مزید بارشوں کا امکان ہے۔ نجی ٹٰی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور سمیت پنجاب، اسلام آباد ، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں […]

جہلم، ہوٹل کی تین منزلہ عمارت گیس سلنڈر پھٹنے سے زمین بوس، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟

جہلم (پی این آئی) جی ٹی روڈ پر تین منزلہ ہوٹل میں گیس سلنڈر پھٹنے سے عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے […]

آئندہ وزیراعظم کس پارٹی سے ہو گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) خواب دیکھ کر سیاسی پیشنگوئی کرنے والے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ 8 سے 10 اگست تک اسمبلیاں تحلیل ہو جائیں۔۔۔۔ سیاسی مستقبل کے حوالے سے پیشنگوئی کرتے ہوئے منظور وسان نے […]

close