کراچی(پی این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ دبئی میں شہباز شریف کی وزارت عظمی پر کوئی اتفاق رائے نہیں ہوا، آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی ملک کی واحد بڑی جماعت بن کر ابھرے گی اور بلاول بھٹو اگلے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے صرف 15 ماہ میں اندرونی بیرونی سطح پر بڑی کامیابیاں حاصل کرلیں، فیٹف گرے لسٹ سے نجات، عالمی ریٹنگ ٹرپل سی، عالمی فریڈم انڈیکس میں 7 درجے بہتری […]
پشاور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی۔۔ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ144 نافذ کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنرپشاور کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق محرم الحرام کے پیش نظرپشاور […]
اسلام آباد(آئی این پی)بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)کے ترجمان کے مطابق بینظیر کفالت سہ ماہی وظائف کے تحت منگل11جولائی کی شام تک 70لاکھ 53ہزار مستحق گھرانوں میں 63ارب 47کروڑ سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے،ترجمان بی آئی ایس پی نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اسمبلی مدت میں مزید توسیع نہ کیے جانے کی یقین دہانی کرادی،پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اسمبلی کی مدت میں مزید کوئی توسیع نہیں ہوگی،انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کی درخواستکی سماعت آج ہو گی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست آج بدھ کو اعتراضات کے ساتھ مقرر کر دی،رجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کاز […]
لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اقتدار کی بندربانٹ، ایک دوسرے کو راضی کرنے کی بجائے غریبوں کے مسائل حل کیے جائیں۔ مہنگائی کے خلاف دھرنے دینے والے آج خاموش ہیں، 13سیاسی جماعتیں 15مہینوں میں ایک شعبے میں بھی بہتری […]
اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کے خلاف بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل پاکستان کو انسانی حقوق پر نصیحت نہیں کرسکتا جس کی فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی طویل […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے 190ملین پاونڈ کے اسکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 13جولائی کو طلب کرلیا ہے،ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 190ملین پاونڈ اسکینڈل کیس میں نیب کا نوٹس موصول ہوگیا ہے،نیب کا نوٹس چیئرمین […]
اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے عام انتخابات سے قبل بڑے پیمانے پر انتخابی اصلاحات کا فیصلہ کرلیا، الیکشن ایکٹ 2017میں 73ترامیم انتخابی اصلاحات کمیٹی کے سامنے پیش کردی گئیں،پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ محرم کا چاند 18جولائی 29ذی الحج کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور عاشورہ 28جولائی بروز جمعہ ہونے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کی پیدائش 17جولائی کی رات 11بجکر 32منٹ پر […]