رٹا سسٹم کا خاتمہ، انٹرمیڈیٹ امتحان کے پیٹرن میں تبدیلی کر دی گئی

فیصل آباد (آئی این پی)سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب جاوید اختر محمود نے کہا ہے کہ رٹا سسٹم کے خاتمے کے لئے اصلاحات کرتے ہوئے انٹرمیڈیٹ امتحانات2024 پیٹرن میں تبدیلی کر دی گئی۔ سنڈیکیٹ مارکنگ لاگو کرنے جارہے ہیں جس سے پیپر مارکنگ میں بہتری آئے […]

پیپلزپارٹی کا آئندہ انتخابات میں نوجوان خاتون کو سیاست کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی) پیپلزپارٹی نے آئندہ انتخابات میں آصفہ بھٹو کو سیاست کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آصفہ بھٹو زرداری آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گ، پیپلزپارٹی نے سندھ کے مختلف حلقوں پر […]

پی ٹی سی ایل کے پنشنروں نے بد دعائیں دینے کی دہمکی دیدی

کراچی(آئی این پی)پی ٹی سی ایل کے پینشنرز (سابقہ ملازمین )لیڈران و اکابرین نے اپنے مشترکہ مذمتی بیان میں آئی ٹی کی وزارت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس ۲۱ اگست تک کا وقت ہے کہ وہ پینشنرز […]

آرمی چیف اور ایرانی عسکری قیادت کے درمیان کیا گفتگو ہوئی، تفصیل سامنے آ گئی

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 2 روزہ دورے میں ایرانی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف کی ایران کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں ہوئیں جس میں سرحدی علاقوں میں […]

چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ لوگ تھے ہی نہیں، ادھر ادھر سے لوگ لے آئے تھے، پیپلز پارٹی کے وفاقی وزیر کی دلیل

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا کہ مجھے چیئرمین پی ٹی آئی کی سمجھ نہیں آئی پہلے کہتا تھا امریکا نے نکالا پھر افواج کا کہا، ان کو تاریخ میں پہلی بار آئین اور قانون کے تحت ہٹایا گیا، چیئرمین پی ٹی […]

پندرہ مہینوں میں حکومت کی کارکردگی صرف ڈرامہ ہے، سراج الحق کا بڑا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)میر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پندرہ مہینوں میں حکومت کی کارکردگی کوئی کارنامہ نہیں صرف ڈرامہ ہے، مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے چینی، آٹا، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے،اپنے بیان میں سراج الحق […]

آئندہ عام انتخابات، جے یو آئی نے حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی

پشاور(آئی این پی)مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ترجمان جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری نے بتایا کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے […]

آئی ایم ایف کا کشکول کون توڑے گا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی)وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے نواز شریف نے بھرپور کردار ادا کیا، نواز شریف نے ہمیشہ ملک کو بحران سے نکالا، آئی ایم ایف کا کشکول نواز شریف ایک مرتبہ پھر […]

اعظم خان کا گھر والوں سے رابطہ ہوا یا نہیں؟ اہلخانہ نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے اہل خانہ نے ان کی گمشدگی کے حوالے سے حکومتی دعوؤں کی تردید کردی، اعظم خان کے بھتیجے سعید خان کا پروگرام اینکر کو کہنا تھا کہ اعظم خان کا گھروالوں سےکوئی رابطہ […]

روٹی اب صرف 2 روپے میں دستیاب ہوگی، خوشخبری سنا دی گئی

کراچی ( پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کا اصل چہرہ کلاشنکوف نہیں بلکہ قلم ہے، آج کی تقریب میں ہر نوجوان کے پاس قلم ہے اور یہ نوجوان ملک کے مستقبل ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ گورنر ہائوس کو […]

مسلم لیگ (ن) نے ایک اور بڑی سیاسی وکٹ گرا دی

پشاور (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے میئر پشاور کے سابق امیدوار شیر رحمان مہمند مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ شیر رحمان مہمند کا کہنا تھا کہ وہ نواز شریف سے متاثر ہو کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوئے۔پشاور میں […]

close