رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا اتنی بڑی جماعت ہے لیکن اپوزیشن لیڈر کسی اور کو نامزد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی جانب سے منعقدہ قومی کانفرنس میں رکن […]
وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم رمضان پیکج کے تحت پانچ لاکھ خواتین کے ڈیجیٹل والٹس کھولے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے سجوانی بزنس ڈیلیگیشن نے وزارت آئی ٹی کا […]
وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا۔ ’’ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے سپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دیا ہے جبکہ حکومتی وفد سپیکر […]
جعلی اور اسپوف شدہ یو اے این نمبروں سے آنے والی کالز اور پیغامات کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کو خبردار کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق جعلی اور اسپوف شدہ یو اے این نمبروں سے آنے والی کالز اور پیغامات […]
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر 2024 احتجاج پر درج مقدمہ میں علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف درج مقدمے کی سماعت […]
نصیرآباد کے علاقے نوتال میں ریلوے ٹریک پر زور دار دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا صبح تقریباً 6 بجے پیش آیا، جس کے نتیجے میں ریلوے ٹریک پر ایک فٹ گہرا گڑھا بن گیا۔ ڈی ایس پی نے بتایا کہ واقعے کے فوراً […]
لاہور: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 167 میں ضمنی انتخاب کے بائیکاٹ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے اندر واضح اختلافات سامنے آ گئے ہیں، جس سے پارٹی کی اندرونی حکمتِ عملی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی پی 167 […]
اسلام آباد : ملک بھر کے بلڈرز، ڈیولپرز اور ذاتی گھر تعمیر کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے خوش آئند خبر سامنے آ گئی ہے۔ تعمیراتی شعبے کی بنیادی ضرورت سمجھی جانے والی سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے گھروں […]
وفاقی حکومت نے نومبر 2025 میں کتنا قرض لیا، مجموعی قرض کتنا ہوگیا۔۔؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق سٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت نے نومبر 2025 میں 573 ارب روپے قرض لیا جس کے بعد حکومتی قرض 77543 […]
مولانافضل الرحمان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے نام پیغام میں یمن سے متعلق سعودی عرب کے اقدامات اور قومی سلامتی کے دفاع کے فیصلوں کی حمایت کی ہے۔ پیغام میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سعودی عرب کی […]
افسران و ملازمین کو دو ماہ کی اضافی تنخواہیں جاری کردی گئیں، تنخواہوں کی ادائیگی کا مقصد ملازمین کو بروقت معاوضہ فراہم کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف سندھ نے افسران اور ملازمین کو دو ماہ کی اضافی تنخواہیں جاری کر دیں […]