اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)شبر زیدی کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے سابق چیئرمین ایف بی آر سے استفسار کیا کہ شبر زیدی بھائی […]
کراچی(آئی این پی)ائیر پورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے معاملے پر حکومت نے سی اے اے ملازمین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے۔تفصیلات کے مطابق سی اے اے ملازمین کے احتجاج کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کے احتجاج کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا معاملہ،درخواست واپس لینے کیلئے اِن چیمبر اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال 31 جولائی کو ان چیمبر اپیل […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے 31 جولائی اور یکم اگست کو چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے اعلان کے مطابق چھٹی کا اعلان ہائی پرفائل غیر ملکی مہمانوں کی آمد کے سبب کیا گیا […]
لاہور(پی این آئی) شبر زیدی کے مطابق زرعی ٹیکس کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ایم این ایز نے بھی مجھے دھمکیاں دی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق چئیرمین ایف بی آر نے زرعی ٹیکس کے معاملے پر جنوبی پنجاب کے ایم […]
لاہور(پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسمبلی مدت پوری ہونے کے 48 گھنٹے پہلے تحلیل کردی جائے گی، نگران وزیراعظم سیاستدان ہوا تو پھر اسحاق ڈار یا ان جیساکوئی بھی ہوسکتا ہے، نگران وزیراعظم سے متعلق کوئی ڈیڈلاک نہیں۔ […]
کراچی (پی این آئی) شبر زیدی کا کہنا ہے کہ چند ویڈیو کلپس کی بنیاد پر رائے قائم کرنے سے گریز کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں تحریک انصاف پر کی جانے والی تنقید سے متعلق سابق چئیرمین ایف بی آر نے وضاحت […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی کے 2سابق وزرا ءسمیت میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کے چیف کارپوریشن آفیسر اور کمشنر لاہور کے پی ایس او سمیت 14 افسروں اور ٹھیکیداروں کے خلاف قومی خزانے کو سوا ارب روپے کا ٹیکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی دور حکومت کے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے سابق چئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ میرے وزارت خزانہ سے ہٹنے کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے اپریل 2019 میں پنجاب حکومت سنبھالنے کی ہمیں پیشکش کی تھی۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سول جج کی اہلیہ کے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔اسلام آباد پولیس نے مقدمے میں مزید دفعات شامل کر دیں۔متاثرہ بچی کے بیان کے بعد مزید دفعات شامل کی گئیں۔پولیس ٹیم نے ملزمہ […]