نسلہ ٹاور کیس، عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر بڑی شخصیت گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی) شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے کیس میں عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر سابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) منظور قادر کاکا اور سابق مختار کار کو گرفتار کر […]

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کے بعد ان کے بیٹے کو بھی پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے بعد ان کے بیٹے اسحاق خٹک اور ایم این اے عمران خٹک کو بھی پارٹی سے نکال دیا اسحاق خٹک اور عمران خٹک کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کے حوالے […]

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کے بھائی کو بھی گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما اور سابق وفاقی وزیرشہریار آفریدی کے بھائی فرخ آفریدی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سےسابق وفاقی وزیر کے بھائی کے گھر چھاپہ مارا گیا،پولیس نے شہریار […]

پنجاب کے تعلیمی بورڈز میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا، کون بازی لے گیا؟ جانیئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔ نتائج کے مطابق لڑکیوں نے ایک بار پھر میدان مار لیا ہے ۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ کے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں […]

جے یو آئی کنونشن میں خود کش دھماکے کے مزید 3 زخمی جاں بحق، تعداد کتنی ہو گئی؟

باجوڑ (پی این آئی) جے یو آئی کے باجوڑ میں ہونے والے کنونشن کے دوران خودکش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 46 تک پہنچ گئی ہے۔۔۔۔اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مزید تین […]

باجوڑ دہماکہ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے جوابی حکمت عملی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری نے باجوڑ میں ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے ضلع باجوڑ کے صدر مقام […]

جے یو آئی کنونشن میں دھماکے کے واقعہ کی ویڈیو سامنے آ گئی

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں دھماکے کے واقعہ کی ویڈیو سامنے آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام-ف پارٹی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب افغانستان سرحد کے قریب ضلع باجوڑ کے نواحی علاقے خار […]

سیاسی اجتماعات میں دھماکا آئندہ الیکشن کو متاثر کرے گا، سینئر لیڈر نے خدشے کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدرعبد العلیم خان نے کہا ہے کہ سیاسی اجتماعات میں دھماکا آئندہ الیکشن کو متاثر کرے گا۔ ٹویٹر پر علیم خان نے لکھا کہ باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے جلسے میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت […]

نگراں وزیراعظم کون ہو گا؟ سینئر پیپلز پارٹی لیڈر نے خبر دیدی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے بھی نگران وزیراعظم کے لیے 5 نام شارٹ لسٹ کرنے کی تصدیق کر تے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کون ہو گا اس کا حتمی […]

جے یو آئی پر نہیں، یہ جمہوریت پر حملہ ہے، اس کا جواب آئندہ انتخابات میں دینے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ باجوڑ بم دھماکا ریاست اور جمہوری قوتوں پر حملہ ہے، یہ حملہ کھلم کھلا دہشت گردی ہے، یہ جہاد نہیں فساد ہے، اس سے پہلے بھی دو درجن […]

چند روز میں نگران حکومتیں اور 90 روز میں انتخابات، قمر زمان کائرہ نے اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے مشکل وقت میں کارکنان کو اداروں کے سامنے کھڑا کر دیا،اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ […]

close