سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے گھر صف ماتم بچھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے قریبی ساتھی شیخ رشید کی بھابھی انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کےمطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے سماجی رابطوں کی سائیٹ ٹویٹر پر پیغام […]

توشہ خانہ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ایک اور درخواست آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ خانہ فوجداری کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔۔۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کا کل کا آرڈر کالعدم قرار دے […]

جنرل الیکشن میں کتنی تاخیر ہوسکتی ہے؟ خورشید شاہ کا نیابیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) رہنما پی پی خورشید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں 8 سے 9 ماہ کی تاخیر ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات ہوں، لیکن وزیراعظم […]

الیکشن سے پہلے عمران خان کی گرفتاری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے پیش گوئی کی ہے کہ عام انتخابات سے پہلے عمران خان کو گرفتار ہوتے دیکھ رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ بندیوں پر انتخابات میں التوا واضح ہے، نئی حلقہ بندیوں […]

9مئی واقعات میں ملوث کسی شخص کو عمر قید یا سزائے موت نہیں ہوگی، یقین دہانی کروا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اٹارنی جنرل آف پاکستان کے مطابق 9 مئی واقعات میں کسی شخص نے ایسا جرم نہیں کیا جس پر اسے سزائے موت یا عمر قید کی سزا ہو، گرفتار افراد کی فیملیز سے ملاقات کروائی گئی ہے۔ تمام 102 افراد […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، 471 ارب روپے کے ریکارڈ بجٹ کی منظوری

اسلام آباد(آئی این پی)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) بورڈ نے مالی سال 24-2023 کے لیے 471 ارب روپے کے ریکارڈ بجٹ کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر و چیئرپرسن بی آئی ایس پی شازیہ مری کی […]

چیئرمین پی ٹی آئی ویسی تلاشی دیں، جیسے انہوں نے چار سال اپنے مخالفین کی تلاشی لی، مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ دوسروں کو چور ڈاکو کہنے والے آج اربوں روپے کے تحائف کی چوری کے دلائل پیش کر رہے ہیں۔اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین نے پہلے کہا تحائف […]

میڈیا ملازمین کی اجرت کی شکایات کیلئے کونسل بنے گی

اسلام آباد(آئی این پی)پیمرا آرڈیننس ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا، کئی نئی شقیں متعارف کی گئی ہیں۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ مس انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن پر میڈیا کو ذمہ داری نبھانی ہوگی۔ الیکٹرانک میڈیا ملازمین کی اجرت اور تنخواہوں […]

نئی مردم شماری کے تحت عام انتخابات، جہانگیر ترین کی پارٹی کا بھی مؤقف سامنے آ گیا

لاہور(آئی این پی)نئی یا پرانی مردم شماری کے تحت آئندہ عام انتخابات کے معاملے پر استحکام پاکستان پارٹی کا بھی موقف سامنے آ گیا۔مردم شماری کے معاملے پر استحکام پاکستان پارٹی کی اہم ترین مشاورت ہوئی جس میں تمام تر صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اس […]

صوبائی دارالحکومت میں رات گئے دھماکہ، امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ

کوئٹہ (پی این آئی) رات گئے دھماکہ ۔۔ کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر دھماکہ ہوا جس میں مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگیا،پولیس کے مطابق دھماکہ پولیس سٹیشن خروٹ آباد کے قریب ہوا۔ایس ایچ او خروٹ آباد کے مطابق ہلاک شخص کے پاس بارودی مواد تھا […]

نواز شریف 2018میں کتنے ارب ڈالرز کا خسارہ چھوڑ کر گئے تھے؟ سابق چئیرمین ایف بی آر کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) شبر زیدی نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف 2018 میں 18 ارب ڈالرز کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ چھوڑ کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نجی ٹی وی سے گفتگو […]

close